@dilsydiltak99: پہلے جو بھی کریں، امیر اور غریب کے درمیان یہی فرق ہوتا ہے۔ دوستوں، آپ کا کیا خیال ہے؟@AyeSha ShaHzadi

DIL SY DIL TAK
DIL SY DIL TAK
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 15 July 2026 17:27:46 GMT
336252
26359
1096
489

Music

Download

Comments

peerain.ditta.daha
آوندا کوئی ہم شکلِ ملا چا :
بھائی جان کوئی فرق نہیں طعیب نعت شریف پڑھیں اسلئے جوتے اتار دیا احترام لازم باقی سب کی اپنی اپنی سوچ
2026-07-16 05:10:10
117
janikhan18961gmai
janiking :
Bhai jaan yah sab bs faida othatay ha or kuch nhi 🥹🥹🥹😭🤕🥺💔
2026-07-16 08:05:07
24
bhaihasnain82
🚩مہر صاحب🚩 :
بھائی میں کسی کے حق پہ بات نہیں اٹھاتا ٹھیک ہے جو ہے سب ٹھیک ہے لیکن جو کہنا بنتا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ طیب کی زندگی میں پہلے سے اب بہت بہتر زندگی گزر رہی ہے تو اللہ تعالی ایسی خوشیاں اور ایسی زندگی بسر کرنے کا ہر انسان کو موقع دے❤️
2026-07-16 12:04:38
14
naveedkhambra92
نوید کھمبڑا 💢 :
afsoos 😳
2026-07-16 03:36:04
11
masoodofficial47
Masood Official 👑 :
bass Kar Yar
2026-07-16 02:49:02
10
saraiki.boy915
꧁💖💞𝗙aisal💕💖꧂ :
tayyab bhalay ho ghareeb ha but Dil ka badshah ha
2026-07-16 05:07:26
7
molaali72141
یا حسین 🚩🙌😭🥹🩷♥️🩷 :
@آوندا کوئی ہم شکلِ ملا چا:بھائی جان کوئی فرق نہیں طعیب نعت شریف پڑھیں اسلئے جوتے اتار دیا احترام لازم باقی سب کی اپنی اپنی سوچ😭
2026-07-16 07:21:31
7
papumughal61
abdulrazaq :
paleeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeezzzzzzzzzzzzzzz yar uska khyal Kia kra ASA fark na Kia kra
2026-07-16 04:16:14
5
w.a4013
w A🥀 :
یار اپ کیسے کیسے ویڈیوز بناتے ہو طیب اور وہ ایک جیسے ہی بھائی ہیں اپس میں اب یہاں پر رہ رہا ہے طیب برانڈ اور اس کی بہت ہی عزت کرتے ہیں دل سے
2026-07-16 18:34:34
3
akhtarkhanmusakh
Akhtar Khan MusakhaiL :
بہائی میں . ان لوگوں کو جانتا ہو ں یہ بہت اچھے لوگ ہیں یار وہ لوگ بہت خیال رکھتے ہیں طعیب کا آپ لوگ دیکھتے نہیں کیا پلیز خدا کا خوف کرو
2026-07-16 12:59:30
4
hadirali827
🫡🫡Mahar Haider Ali 🤗🤗 :
:بھائی میں کسی کے حق پہ بات نہیں اٹھاتا ٹھیک ہے جو ہے سب ٹھیک ہے لیکن جو کہنا بنتا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ طیب کی زندگی میں پہلے سے اب بہت بہتر زندگی گزر رہی ہے تو اللہ تعالی ایسی خوشیاں اور ایسی زندگی بسر کرنے کا ہر انسان کو موقع دے❤️
2026-07-16 19:13:52
4
shafiqkulachi42
Shafiq Kulachi 786 :
Afsose
2026-07-16 03:45:34
4
user50773860397107
kaka jan50773860397107 :
غریب سمج دار ھےء کیونکہء گھر کے اندر قران شریفءے۔ گھر کے اندر جوتا مت پھین ۔۔۔
2026-07-15 22:30:57
3
fakharzamanking655
jaM Usman 00786 :
ggg ha
2026-07-16 04:52:59
3
malik.waseem4173
❤️‍🩹 چھوٹا =ملک 🖤 :
🥺 💔.😥=🥺
2026-07-16 04:33:31
3
zoha_sial10
ZoHa_sial💫🦅 :
Wo log olta osko permote krhy hain apny sath lay jaa kar osko agy bharny ka moqa day rahy hain or itne se bat ma ameeri greebi ni ato wo log bhi koe itny amir ni hain
2026-07-17 09:54:30
2
javeedkhan5406
Javeed Khan :
tayyab Allah ka pyara hai yakin Mano
2026-07-16 19:32:02
2
babikangnamber2
Salman Khan :
naat padh raha tha❤️❤️
2026-07-16 14:51:28
2
peerain.ditta.daha
آوندا کوئی ہم شکلِ ملا چا :
بھائی میں زیادہ نہیں جانتا اتنا بول سکتے ہیں جس کے ساتھ ہے ابھی طعیب بہت اچھے لوگ ہن یار وہ لوگ بہت خیال رکھتے ہیں طعیب کا آپ لوگ دیکھتے نہیں کیا پلیز پلیز پلیز خدا کا خوف کرو
2026-07-16 05:15:06
2
khokrzeeshan
miss you 🤗A🥹🥰 :
A i
2026-07-17 03:27:12
2
mht98.khokhar
MHT__98__Official :
بھائی اس میں کوئی جھوٹ نہیں ہے امیر اور غریب میں فرق ہے یہ کوئی بڑی بات تو نہیں ہے یہ تو ہر شخص جانتا ہے کہ جو امیر ہے اور غریب ہے اس میں بہت فرق ہوتا ہے امیر کے اعلی کپڑے اعلی جوتے ہوتے ہیں اور غریب کے پاس یہ سب کچھ نہیں ہوتا یہ کوئی نہیں بات تو نہیں ہے یہ تو عام سی بات ہے بھائی
2026-07-16 14:01:37
1
malikusamaashraf0
Malik usama Ashraf 786 :
غربت غربت کھا گئی کیسے کیسے جوان😳
2026-07-17 15:33:13
1
sahil_sanny_official
👑 Sahil Sunny 👑 :
Yh shoes khud nai pehnta Jb tak kisi bat ka confirm na ho kisi ko bjra khny sy axha khud apny giryban mn jhanko
2026-07-16 21:15:42
1
jawadofficial72
❈. مرشد .❈ ۳۱۳ :
sai bola koi izat nhi gahreeb ki 😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺
2026-07-16 16:34:20
1
To see more videos from user @dilsydiltak99, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About