@zubi_383: مرحوم ملک مولا نور خان وزیر طوری خیل آپ کا تعلق شاخ علی خیل سے تھا۔ آپ نہایت خوبرو، باوقار اور بااثر نوجوان تھے۔ میرعلی بازار کی رونق تھے۔ جوانی میں وفات ھوئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔