تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح ورنہ جسم تو کیا ہم تیری روح میں اتر جاتے
2026-07-17 04:37:51
10
jaan-e-jaana❤️ :
ہزاروں دلوں پر راج کرنے والے❤️۔۔۔
شاہ جی
اکثر کسی ایک در کہ فقیر ہوتے ہیں💔
2026-07-17 06:42:58
12
Manoo Billi😺 :
:ہم نے چاہا تھا دل سے، مگر نصیب نہ تھا،
یکطرفہ محبت تھی، اس لیے کوئی رقیب نہ تھا۔ 💔
یا 😳:
ہم نے محبت نبھائی، تم نے خبر بھی نہ لی،
یکطرفہ عشق تھا، اس لیے شکایت بھی نہ کی۔ 🥀
2026-07-17 09:02:30
7
rehan mahi :
pher Howa yo k hmy apny hi atbar py pactana pra 😳😳😳
2026-07-17 12:23:23
0
خدا اور محبت :
ہوتی ہے بڑی ظالم یکطرفہ محبت
وہ یاد تو آتے ہیں مگر یاد نہیں کرتے
2026-07-15 17:58:48
19
دل✌️کا🍁 شہزادہ 💯 :
محبت میں ایسا ہی ہوتا ہے ایک راتوں کو روتا ہے اور دوسرا آرام سے سوتا ہے 🥹
2026-07-16 17:25:03
14
sad girl :
بھوکے مر جائیں گے میرے قبر کے کیڑے بھی
اس قدر تیرے عشق نے اندر سے کھایا ہے مجھے
2026-07-17 07:46:39
4
Bakhtiar««Ahmed««BaLoCh :
ہم تیری ذات کے ترسے ہوئے...
تجھے کسی اور کے حصے میں دیکھتے ہے...
تو رو پڑتے ہیں..
💗💗💗
2026-07-16 15:17:52
8
Aliyan 💔الیان :
🕊️:اتنا آساں تھا تیرے عشق میں مرنا جاناں
پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
2026-07-15 17:54:50
10
Allah bless me ❣️ :
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ بھی ہے کہ
کوئی بھی نہیں جانتا کہ آپ کتنی تکلیف میں ہیں
آور مینے یکطرفہ محبت بھی نبھائی آن سے
یعنی ایک ہی ہاتھ سے تالی بجای برسوں 💯😭🥀
2026-07-16 18:29:58
4
خدا ۔۔ اور۔ محبت ♥️ :
مرشدِ ہمارے ساتھ پڑا دھوکہ ہوا
ہم رے گے ہمارا زمانہ گزر گیا
A.S........
2026-07-17 07:18:25
1
ℛⅈز🝃ᴬن꧁༺𝕭𝖍𝖆𝖙𝖙𝖎༻꧂. :
چار کندھوں کو دیکھ کر مرَدے نے کہا!
کندھا تو ایک ہی کافی تھا،اگر جیتے جی دیا ہوتا مجھے ۔
2026-07-16 17:28:44
6
Awais Mir203 :
یا
ایک طرفہ محبت کا بھی اپنا ہی سکون ہے،
وہ بےخبر ہے، مگر دل آج بھی اسی کا جنون ہے۔
2026-07-17 10:56:01
2
≛͙⃝͙It'x_Zeeshan_𝙰ʳᵃⁱⁿ :
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا
میں بائیس برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہی ہوا
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا
میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہی
ہوا
2026-07-17 09:07:27
2
HaFii Mehar :
تیرے بعد مجھے سکون کے تعویذ پہنائے گئے Alina
2026-07-17 06:21:19
2
Aliyan 💔الیان :
:اِس قدر کشش ہے تمہاری آنکھوں میں🥺...........
ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے 🤌🏻🫠
2026-07-15 17:55:30
8
محروم 🦋 :
انسان کے زوال کے لیے بددعا کی ضرورت نہیں ہوتی۔🫠🫠
جنہیں تم نے تکلیف دی ہے، ان کے دل سے نکلی آہیں ہی کافی ہیں۔
💙💙🫠
2026-07-16 16:40:04
2
khubaib :
@Murشd ☆-ŚĶ ☆:محبت ایک نشا ہے اور ہم نشے میں ہے ابھی 💔😔
2026-07-16 17:56:03
2
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Mrs,Ibrahim ❉্᭄͜͡* :
ہر کوئی جان نہیں وارے گا تم پر جاناں 🥀
زمانے کے سینے میں میرا دل❤ تھوڑی ہے 🦋 🍁
2026-07-17 07:38:40
1
army queen 👑 :
عشق اور خارش شروع شروع میں سکون دیتی ہے بعد میں تکلیف ہوتی ہے زخم بنتے ہیں نہ کیا کریں😂😂😂😂🥀
2026-07-17 10:49:43
1
Rana G :
muhabt mil nai sakti mujhe malom hy sahib
magar khamosh rehta hn muhabt kr jo betha hn
2026-07-17 10:07:44
1
Alone boy 🌺 :
ایک تم سے ہوئی تھی محبت تم بھی اوروں کے طلبگار نکلے
2026-07-17 07:37:31
1
To see more videos from user @gehri_chupp88, please go to the Tikwm
homepage.