@sufiyan_maqsod: یونیورسٹیوں سے طلباء کو جبری لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ اور جب وہ اپنے حقوق مانگیں تو انہیں "دہشت گرد" کہہ دیا جاتا ہے۔ کیا یہ پاکستانی نہیں؟ کیا یہ ہمارے بھائی نہیں؟ #PasbanEAzadi #Balochistan #EndEnforcedDisappearances #Pakistan #foryoupage