جن کے ذکر میں اتنا لطف ہے اُن کے دیدار کا عالم کیا ہوگا ۔۔۔۔😭🥺
2026-07-17 22:33:49
584
Khalid Mehmood :
ماشاءاللہ۔ رونگٹے کھڑے کر دیئے آپ سب نے
2026-07-16 02:07:37
899
UDAS.LARKA🌚 :
beshak
2026-07-19 20:37:30
0
muzmal.123 :
واہ واہ کیا بات ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ
2026-07-16 03:20:25
853
Kanzul Kibria :
دل کو سکون اگیا یار مزہ اگیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😘
2026-07-16 10:10:02
203
09876bia :
کتنے خوش نصیب ہیں جو ایسی صحبت رکھتے۔۔ما شاءاللہ
2026-07-16 03:21:07
569
Muhammad Abdul Razzaque :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تمام کے چہروں پہ گاڑیاں سرکار کی ثنا میں لگے ہوئے ہیں اور روزی روزگار کی جگہ پر سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ اس نورانی محفل کو اور چمکائیں سینوں کو منور فرماتے ہیں سرکار اپنا عشق عطا فرما دیں سب کی دنیا اور اخرت سنور جائیں امین ثم امین السلام علیکم
2026-07-16 03:24:43
313
👑AHssaN nAwAz TaNoLi :
کچھ محفلیں دل کو شاد کر دیتی ہیں ۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ مزید برکتیں عطا فرمائے آمین 🥰
2026-07-16 03:04:55
252
حکیم سید طیب شاہ :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
جناب سیدہ زاہرہ کے بابا آپ سے راضی ہوں❤️❤️
2026-07-16 05:41:18
191
islam ki shahzadi 💫🥰 :
plz sb namaz para karo plz 🥺🙏🙏
2026-07-19 19:27:09
5
Aziz Ahmad :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-16 04:32:04
95
Usman Qayyum :
Isi waja say customers ko kapray time pe nahi miltay....
2026-07-17 23:54:21
8
Ali hamza :
Kya hi mehfil hai bhaiyon ki 🥺🥺🥺 salamt rahain shzaadyo😭
2026-07-15 23:43:07
73
Iqbal Khan :
ٹک ٹاک کی سب سے شاندار ویڈیو۔❤️❤️❤️
2026-07-17 11:48:34
37
Ladlaa Ami Daa :
حدو بے حد درود پاک بروح محمد کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-17 05:11:25
23
Masood Khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
2026-07-16 12:10:57
9
Muhammad Shoaib333 :
aese naat ho babrkat raat ho oor poori raat ho kia kehny bahio aap k
2026-07-17 07:51:31
13
Shoukatkhan :
سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ
2026-07-16 03:19:57
22
Qazi Toquir :
kia bation katni dar tak sunta Raha hon🥰
2026-07-15 22:51:21
27
malik faisal khan :
میرے ماں باپ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہ قربان
1400 سال بعد آپ کا ذکر دل اور روح کو سکون دیتا ھے ۔ ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا کیا عالم ھو گا جنہوں نے اپنی آنکھوں سے آپ کو دیکھا اور آپ کی آواز کو سنا
2026-07-16 06:50:20
131
ابنِ آدم :
guzarish ha k pura klam aisy e baith k parhen or upload kren please 😢???
2026-07-16 14:05:17
14
IMRAN :
♥️صل اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
2026-07-16 08:13:41
7
To see more videos from user @shazibjehangir19, please go to the Tikwm
homepage.