✨🦢:دل پہ پتھر رکھ لیا، یہ سوچ کر خاموش ہیں،
جو ہمارے تھے کبھی، اب ان کے ہم کچھ بھی نہیں۔” 🥺
2026-07-19 15:19:22
2
noman rajput :
sahi baat
2026-08-09 07:22:23
0
user :
true 🥹
2026-08-02 16:44:15
0
꧁༒☬🫀ŤăŇhĂ ✨💖☬༒꧂ :
کسی کے اندر وہ پھول مت لگائیں جسے اپ پانی نہ دے سکیں انسان کا دل بھی زمین کی طرح ہوتا ہے اس میں جو چیز وہی جائے وہ ابنے لگتی ہے اگر اپ کسی کے دل میں اپنی موجودگی کا پھول لگا رہے ہیں تو اس سے وقت توجہ اور وفا کا پانی بھی دینا ہوگا سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ پہلے اپ کسی کو اپنی محبت کا عادی بنائیں اور پھر اچانک اس سے وہ سب کچھ چھین لے جس پر اس نے جینا سین کیا تھا اگر اپ نبھا نہیں سکتے اگر اپ کے پاس وقت نہیں ہے تو کسی کے اندر امید کا بیج بھی مت بولیں کیونکہ ہر پھول کو پانی چاہیے ہوتا ہے اور ہر دل کو احساس میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے