میں سلام پیش کرتا ہوں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو جنہوں نے اے آر وائی کو تلاوت قران پاک پر لگا دیا
2026-07-16 05:30:04
105
👑ℍꪖ𝕤𝔢𝔢𝕓 𝕂𝔥ꪖ𝕟 ℙ𝕋𝕀👑🖤 :
قرآنی آیات صرف آرمی کے لیے ہوتے ہیں باقی قوم جو ماری جارہی ہیں اس کا کیا ؟؟
2026-07-15 19:01:11
693
Kamran Hamdard :
یہ آیت صرف پاکستان فوج کیلئے نہیں نازل ہوئی،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جو لوگ بے گناہ شہید ہو رہے ہیں ان کیلئے بھی ہے
2026-07-16 04:08:42
97
مفتی عدنان 🪔 :
پاگل ہوا پڑا سارا سسٹم 😂
2026-07-15 19:25:56
286
انس 🌾 :
جھوٹ کے بارے میں بھی آیتیں چلاؤ جو یہ چینل سارا دن بولتے ہیں
2026-07-15 20:50:20
222
Ismail khan :
یہاں تک نوبت اگئی ہے
اے ار وائی نیوز والے اب قران کی ایتیں چلانے لگ گئی ہیں
یہ بتانے کے لیے کہ ہم نے تو کچھ نہیں کیا
2026-07-16 03:52:22
32
saqlain khan :
:"جس نے کسی جان کو ناحق قتل کیا... تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔" (سورۃ المائدہ 5:32)
2026-07-16 04:57:27
11
Faheem Saleem :
beshak beshak beshak ❤️♥️
2026-07-16 02:38:51
1
◦•●◉✿MUSANIF SHAH AFRIDI✿◉●•◦ :
molana ARY SAB
2026-07-16 06:53:08
0
Ali zaib :
سر جی ایک سود دے بارے بھی ہے تو شیئر کر
2026-07-16 04:49:33
29
mrrizu01 :
ary news b biq gye ha
2026-07-16 04:26:02
0
user ZS,,,,, F :
abi yed aye 😳😳😳
2026-07-16 06:09:05
0
꧁༒☬ N卂丨Ҝ G ☬༒꧂ :
"جس نے کسی جان کو ناحق قتل کیا... تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔" (سورۃ المائدہ 5:32)
2026-07-16 02:49:18
65
FAST CRYPTO Official :
سود کے بارے ؟
2026-07-16 01:02:08
67
Ehsan007🍁 :
Wah Bhai wah had hogai ajkal to Moulana k takreer k bad bhai ap ne awam kelay Kabhi Aisa Kia aur Palestine's walo Kleay Kia kashmerio kelay Kia had hogai Bhai Allah
2026-07-16 06:38:32
0
DM HOME :
ووٹ چوری کے بارے میں...?
بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے حق داروں تک پہنچاؤ، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو۔"
(سورۃ النساء، آیت 58)
2026-07-16 06:06:17
6
Hamdard Khan6526 :
پلیز استثناء کے بارے میں کچھ ایت شیر کریں
2026-07-15 19:45:22
54
:آیان خان"🍷🥀 :
پاک فوج نے کون سا ظلم نہیں کیا پاکستان میں جواب!
2026-07-15 19:50:32
33
WAZIR KING 👑 :
:ہے کوئی ان سا خوبصورت😭😭😔
2026-07-15 18:50:35
76
Jannat SAفي :
، عسکری چینل
2026-07-15 19:25:42
25
Ehssan Ullah Nasar :
میں سلام پیش کرتا ہوں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو جنہوں نے اے آر وائی کو تلاوت قران پاک پر لگا دیا
2026-07-16 06:20:48
6
Sahilpanhwar :
سود کی آیات بھی چلاؤ نا جس پر پورا ملک چل رہا ہے۔
2026-07-16 00:31:20
15
Best off luck :
غریب عوام جو ظلم سے مر جاتی کے ان کے لیے بھی کوئی آیت لگانی چاہیے
2026-07-15 19:24:04
24
🥀SYED💘HAFIZ❤AGHA🥀 :
2026-07-15 19:05:29
29
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.