@znss_313: عجبني تصميم #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد #استغفرالله #يارب #شعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد

سـونـ𓄌ـدس𓆩١٤٣٠𓆪ه‍ـ •
سـونـ𓄌ـدس𓆩١٤٣٠𓆪ه‍ـ •
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 15 July 2026 18:53:01 GMT
10926
391
4
24

Music

Download

Comments

r_s18_15
𝑅.. 313. :
بنات علقو فدوة اروحلكم نشرت نفسه
2026-07-16 09:18:12
1
To see more videos from user @znss_313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#_باڑہ_سیاسی_اتحاد کی پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس تیراہ میدان سے انخلاء کے خلاف واضح مؤقف پشاور پریس کلب میں باڑہ سیاسی اتحاد کے زیرِ اہتمام ایک نہایت اہم پریس کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت باڑہ سیاسی اتحاد کے صدر ہاشم خان آفریدی نے کی۔ اس پریس کانفرنس میں تحصیل کونسل باڑہ کی #کور_کمیٹی کے 14 ارکان نے خصوصی  شرکت کی، جو کہ باڑہ کی عوامی نمائندگی اور اتحاد کا مظہر ہے۔ پریس کانفرنس میں یہ مؤقف بڑے واضح انداز میں اپنایا گیا کہ تیراہ میدان سے نکال مقانی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔رہنماؤں نے کہا کہ تیراہ میدان پہلے ہی کئی بار آپریشنز کا نشانہ بن چکا ہے اور ان تمام کارروائیوں کے باوجود مسائل کا مستقل حل نہیں نکالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ بار بار کے آپریشنز کی بجائے قبائلی علاقوں میں پائیدار امن، ترقی، روزگار اور تعلیم کے مواقع فراہم کرے تاکہ قبائلی عوام کا اعتماد بحال ہو۔پریس کانفرنس میں باڑہ سیاسی اتحاد کے سابق صدور شاہ فیصل آفریدی اور حاجی شیرین آفریدی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ حکومت نے فاٹا انضمام کے وقت جو وعدے قبائلی عوام سے کیے تھے، وہ وعدے آج بھی تشنۂ تعبیر ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ان وعدوں پر جلد از جلد عملدرآمد کیا جائے تاکہ قبائل احساس محرومی سے باہر نکل سکیں۔تحصیل کونسل باڑہ کے نمائندوں نے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا کہ باڑہ سیاسی اتحاد اور عوامی نمائندے اپنے لوگوں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یہ اتحاد نہ صرف عوامی آواز ہے بلکہ قبائلی وقار، زمین اور شناخت کی حفاظت کا نشان بھی ہے۔باڑہ سیاسی اتحاد اور تحصیل کونسل باڑہ نے حکومتِ وقت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر تیراہ میدان میں نکال مقانی کی پالیسی واپس لے اور قبائلی علاقوں میں امن و ترقی کو ترجیح دے۔ رہنماؤں نے یہ بھی باور کروایا کہ باڑہ کے عوام پرامن ہیں، اور ہر فیصلے میں اُن کی مشاورت اور رضا مندی ضروری ہے۔ #ڈیجیٹل_میڈیا_سیل_جےیوآئی_تحصیل_کھپرو

About