@muneer__dashti: Part4 اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے زندہ ہے، ہمیشہ زندہ رہے گا، اس پر نہ کبھی موت آئے گی، نہ کبھی زوال ہوگا۔ وہی ہر چیز کا خالق، مالک اور نگہبان ہے، وہ "الْحَيُّ الْقَيُّومُ" ہے، ہمیشہ زندہ رہنے والا اور سب کو قائم رکھنے والا۔ 🌕🖤🥺🌹 #alquran #qurantarjama #islamicvedios #viralmyvedio #dontunderreviewmyvideo