@aestheticlewanai1: کچھ محرومیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا تعلق صرف کسی شخص سے نہیں ہوتا، بلکہ وہ ہمارے اندر بسنے والے سکون، یقین، خوابوں اور اپنے ہونے کے احساس سے ہوتی ہیں۔ مگر دل کے کسی خاموش کونے میں کچھ سوال ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، وہ سوال جن کے جواب نہ وقت دے پاتا ہے اور نہ ہی زندگی۔