@rizvisyed372: امام جعفر صادق علہیم السلام اگر تمہیں کسی کی نظر یا جادوئی نظر کا اثر محسوس ہو تو اپنے ہاتھ اٹھا کر سورہ حمد ، توحید اور معوذتین پڑھ کر اپنے چہرے پر پھیرو۔ طریقہ استعمال: جب بھی نظر بد کا شدید اثر یا جادوئی آنکھوں کا دباؤ محسوس ہو، تو دعا کی طرح دونوں ہاتھ چہرے کے سامنے پھیلائیں۔ ان پر 1 بار سورہ حمد ، 1 بار سورہ توحید، اور 11 بار سورہ فلق و ناس پڑھ کر دم کریں، اور پھر دونوں ہاتھوں کو اپنے چہرے اور پورے مادی جسم پر پھیر لیں۔ پہلا حوالہ : شیخ صدوق، من لا یحضره الفقيه، جلد 4 صفحہ 368 دوسرا حوالہ: علامہ مجلسی، بحار الانوار 132جلد 92 صفح #foryoupage #unfrezzmyaccount #viral #foryou #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage