اللہ کی راہ میں شہیدوں کی بات ہو رہا ہے
ڈالر اور تنخوا کی نہیں
2026-07-15 21:34:15
66
F⃩ ⃩t⃩a⃩n⃩h⃩a⃩ :
ھلکانو دا ور تہ پہ اردو کی ترجمہ کړ ی چی قران کی یو بل آیت ھم شتہ چی وایی څوک چی د کفارو سره مگرتیاه کوی نو هغه خلک به د قیامت په ورځ به د کفارو صف کی را اوچت کيژی .دا چی قرآن کی هر مسلی حل شته تاسی قرآن ته رجوع و کړی مسلمان تعریف هم شته د منافیق او د شهید هم نو د پاکستان قانون د قرآن اسلام او شعریت په خلاف ده .تاسی هغه وخت چیری وایی چی مشرف په وقت کی د مسجد او د قرآن زده کونکی بی رحمانه د امریکی په خوله شهیدان کړل په وزیرستان کی مسجدونه او عامه خلک شهیدان کړل چیری وایی
2026-07-15 20:14:18
45
Europe Life Italy 🇮🇹❤️ :
maulana is a great leader 👍🏾
2026-07-15 23:59:33
0
عامرخان حقانی :
مفتی اعظم صاحب خبرہ دی صحیح دہ خو دوی چاسرہ جنگ کئ مڑہ شوی بے گناہ مسلمانان شھیدان کئ
2026-07-15 20:30:02
27
❖Ƭʜᴇ🆂🅺 🅺🅸🅻🅻🅴🆁 𒈞꧂ :
I Love you Mulana swahib 🥰🥰
2026-07-16 00:49:54
0
KHÃÑ ẞ SÂÂB :
pori video kio nhi upload krty
2026-07-15 22:11:33
2
Amir khan :
2026-07-15 21:04:16
6
kolay :
غلط تلاوت کرنے پر بہت تعجب
2026-07-15 20:15:09
23
Meer Khan :
political scoring
2026-07-15 21:31:43
0
Sajjad Ali :
First of all, mulk k Liya Jan daina walo k liya nai h
2026-07-15 23:22:16
0
حmزa...♡ :
اللہ کی راہ یعنی شریعت کے نفاذ کے لیے لیکن ہمارے ملک میں تو جمہوریت نہ اسلام تو یہ کس لیے لڑ رہے ہیں
2026-07-15 20:19:43
19
ajju!56.... :
ikhtyar sab nice man.
2026-07-15 19:29:24
7
namrooz :
2026-07-15 22:03:53
5
🌟𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐌𝐚𝐢𝐝𝐚𝐧𝐢💙✅🌟 :
قرآنی آیات صرف آرمی کے لیے ہوتے ہیں باقی قوم جو ماری جارہی ہیں اس کا کیا ؟؟
2026-07-15 20:01:59
7
حبیب :
Mulana saab♥️
2026-07-15 19:25:42
11
Ghazi Akbar Hamdard :
اللہ کی راہ میں شہادت کا دعویٰ بہت بڑی ذمہ داری کی بات ہے۔ یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ ہر وہ فوجی جو مارا جائے، لازماً اللہ کی راہ میں شہید ہوا؟ اگر کسی کو شہید قرار دینا ہے تو اس کے لیے نیت، مقصد اور شرعی اصولوں کو سامنے رکھنا ضروری ہے، نہ کہ محض سیاسی یا سرکاری بیانیے کو۔
اگر کسی ملک کے حکمران یا طاقت ور حلقے اپنے ہی عوام پر ظلم کریں، لوگوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کریں، بے گناہوں کو تشدد کا نشانہ بنائیں، مسخ شدہ لاشیں پھینکیں یا عوام کے بنیادی حقوق پامال کریں، تو یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ پھر انصاف، شریعت اور اسلامی اصول کہاں ہیں؟
اسلام صرف نعروں کا نام نہیں، بلکہ عدل، انصاف، دیانت اور اللہ کے احکام کے مطابق نظامِ زندگی کا نام ہے۔ اگر کسی ریاست میں اسلامی قوانین اور انصاف کا عملی نفاذ نہ ہو، تو محض اسلام کا نام لینے سے وہ معاشرہ اسلامی نہیں بن جاتا۔
یہ بھی افسوس ناک ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم، خصوصاً فلسطین جیسے مسائل، پر عملی اقدامات کم اور محض بیانات زیادہ نظر آتے ہیں۔ ایسے میں عوام یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر امتِ مسلمہ کے مسائل پر مؤثر کردار ادا نہیں کیا جا رہا تو پھر اسلامی اخوت اور یکجہتی کے دعوے کس حد تک حقیقت رکھتے ہیں؟
جب عمران خان نے اقوامِ متحدہ میں حضور اکرم ﷺ کا نام لے کر اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے مسائل پر بات کی، تو بہت سے لوگوں نے اسے مثبت قدم قرار دیا۔ تاہم سیاسی اختلاف اپنی جگہ، کسی بھی رہنما کے اقدامات پر تنقید دلیل اور شائستگی کے ساتھ ہونی چاہیے، نہ کہ مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے۔
اسلام کسی فرد، جماعت یا اقتدار کو بچانے کے لیے نہیں آیا، بلکہ انسانیت کو عدل، انصاف اور اللہ کی بندگی کا راستہ دکھانے کے لیے آیا ہے۔ اس لیے مذہبی اصطلاحات، خصوصاً "شہادت" جیسے عظیم مقام، کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
اگر کسی نے ماضی میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں متضاد بیانات دیے ہوں یا غلط پالیسیاں اختیار کی ہوں، تو اس کا دیانت داری سے اعتراف کرنا اور عوام کے سامنے جواب دہ ہونا چاہیے۔ اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن اسے شائستگی، دلیل اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر پیش کرنا ہی ایک ذمہ دار طرزِ عمل ہے۔
2026-07-15 22:21:17
1
MQ KHAN PERFUME :
1 مسلمان دوسرے مسلمان کو قتل کرنا کہا کا شہادت ہے
2026-07-15 20:39:19
1
Abdul🇵🇰🇩🇪 :
Army say ziada Awam shaheed ho Rahy hain
2026-07-15 21:37:49
3
Waseef Agha :
2026-07-15 21:13:51
1
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.