جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند اگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی -اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں بھی سفید لباس میں ملبوس اور سفید امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف ایک لمحے کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری انکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2026-07-19 15:23:54
4
mahnoor :
ma kab se is sary ko thamy hoi ho ab to nazre krm kr dy😭
2026-07-16 12:31:06
3
saddif :
Mashallah mashallah ❤️beautiful ❤️
2026-07-15 21:52:23
2
Sajad Ali :
Beshak 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-30 09:02:30
1
Zeeshan shah :
100 time done
2026-07-27 08:29:20
1
user667095039 :
is khobsorat andaz.e.khyal ko salam🥰🥰
2026-07-16 12:42:28
2
Littledaizy22 :
2026-08-03 07:47:36
1
صابر علی :
❤️صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
2026-07-20 11:09:42
1
user3437953047826 :
beshak
2026-07-16 11:11:42
1
◦•_♡ سیاہ بخت ♡_•◦ :
beshak ❤️
2026-07-20 06:46:48
1
❤️🔥♡𝕯𐌀𝙉𝙄ꌚ𝘈𝑯Ų ♡❤️🔥 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استغفر الله
2026-07-18 09:28:27
1
Shahzaib Noor :
صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وسلّم
2026-08-03 03:27:43
1
Mughal sab :
subha Allah
2026-08-01 06:35:57
0
Hassan raza :
❤️❤️❤️Masha Allah ❤️❤️❤️
2026-07-15 20:45:03
1
queen :
beshak.... SubhanAllah ♥️
2026-07-16 11:58:59
1
Rubab Sial💞 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-16 14:03:18
1
🦋{°^بنت حوا°^}🌸 :
mein sadqy ap py ya Rasool Allah 🙏🏻😭🙏🏻
2026-07-16 16:25:28
1
Muhammad Shahid :
Muhammad.s.a.w
2026-07-18 10:24:00
1
قلبِ مومن :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
2026-07-18 04:59:52
1
irfan jee :
2026-07-18 17:02:56
1
Usman mughal :
میرے حضور
2026-07-16 15:26:24
1
To see more videos from user @shok_e_madina, please go to the Tikwm
homepage.