@hashmi_visuals: ماں...💔 آپ چلی گئیں، مگر آپ کی یاد ہر روز مجھے آپ کی قبر تک لے آتی ہے۔ یا اللہ! میری والدہ کی مغفرت فرما، اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، نور سے بھر دے، اور ہمیں جنت الفردوس میں دوبارہ ملا دے۔ آمین۔ 🤲🥀#missyoumom #Maa #missyouammi #poetrystatus #sadstatus
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-08-05 18:59:04
14
M. hussnain :
captain plz😫😫😖😭
2026-08-05 09:24:00
6
Malak 🚩 :
Mary pass be maa nhi ha🥺💔
2026-08-06 14:51:47
5
@qhan_1✌🏻 :
bilkol asa hi ha maaaa miss you maaa 😭🥹🥹🥹😭
2026-08-05 18:06:28
3
chulbuli🤪🤪 :
😭😭😭😭 wahn ab skooon sa mehsos hota hy
2026-08-07 07:21:27
6
🔥ملک محمد ضامن❤ :
😭😭😭😭ya Allah meri ami ko kerwat kerwat jannat naseeb fermana 😭😭
2026-08-05 10:52:28
3
thwsubhan :
May she lives long💕
2026-08-10 23:03:34
1
@Abdur Rahman King :
bilkul😭😭😭😭
2026-08-09 14:11:40
4
SAQIB ALI ⚔️ :
🌟:" کل نفسن ذآیقتہ الموت"
Accept 🥺
2026-08-19 18:57:21
2
Adan fatima :
AllAh pAk mery or sub k mAA bAp ko lAmbi zindAgi sAhat tAndrusti wAli dAyn Ameen.
2026-08-12 03:44:07
1
انتظار موت 🥺🥹 :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-08-24 06:28:00
2
Sᴋ᭄ʙᴀghɪ⚡ :
ya Allah ye din na dekana 🙏🥹
2026-08-14 20:59:02
1
manishahg345 :
🙏😢🙏
Beshak
2026-08-04 22:33:15
2
𝒜 ᥫ᭡ 𝒩 :
Ameen 😭😭😭😭
2026-08-07 11:20:47
2
😊💔ĄŽÄĐĪ-MÜBĄŘĄK-PÝĄŔĮØÑ-💯🙌 :
hn 🥺 ☹️
2026-08-05 15:28:35
2
DUA EMAN :
bilkul
2026-08-05 15:23:33
2
Habib Baloch :
Bilkul 😭😭😭
2026-08-09 07:26:43
1
Adan fatima :
AllAh pAk slamat rkhyn Ameen.
2026-08-12 03:43:44
1
Awais Qarni :
ماں کے بغیر جینا بہت مشکل ہوتا ہے اپ اپنے دل کو جیسے مرضی سمجھا لو لیکن اپ کو اپ کی ماں یاد ہر اس لمحے ائے گی جب اپ کسی بچے کو دیکھو گے اس کی ماں اس کو تیار کر رہی ہے پیار کر رہی ہے خاص طور پہ عید والے دن جب سب بچے اپنی ماں کو عید نماز پڑھنے کے بعد ملتے ہیں بچے تو کیا اب تو ہم بچے رہے نہیں 20 25 سال ہو گئے اس بات کو کوئی ایسا لمحہ نہیں جب ماں یاد نہ ائی ہو عید والے دن تو دل کے اندر قیامت سا منظر ہوتا ہے بندہ وہ تکلیف کسی کو بیان نہیں کر سکتا دل اس وقت بہت تکلیف میں ہوتا ہے انسان اس ٹائم اپنے انسو لوگوں سے چھپا رہا ہوتا ہے اپنے گھر والوں سے بھی چھپا رہا ہوتا ہے خاص طور پہ بیٹوں کے لیے ماں کا جانا ایسے ہی ہے جیسے قیامت کا آجانا کیونکہ ماں کے جانے کے بعد بیٹوں کا کوئی خیر خواہ نہیں ہوتا نہ کسی کو اس کی شادی کی فکر نہ کسی کو اس کے کھانے پینے کی فکر بالکل اکیلا رہ جاتا ہے بیٹا
2026-08-05 23:23:25
6
🆁︎🅰︎🅹︎🅿︎🅾︎🅾︎🆃︎😎 :
Bilkul 🥲🥺
2026-08-18 09:21:33
1
亗 COOL Syco ×͜× :
G ha
2026-09-01 20:42:43
1
Ayan Mughal :
waqe sahii bol Rahe hai aap mujhe bhi nhi Hain maaa😭😭
2026-09-25 09:39:38
0
اداس لڑکا :
mara pass be ni ha mare Amii☹️☹️😭😭😭😭
2026-09-24 06:21:17
0
𝓢𝔂𝓮𝓭𝓗𝓪𝓶𝔃𝓪𝓖𝓲𝓵𝓪𝓷𝓲 :
ya Allah muje Mary maa sa phale moth Dana 🥺🥺🥺🥺
2026-08-12 19:40:45
1
Ubaidkhan🇵🇰🇧🇭 :
🥹🥹🥹
2026-08-04 18:27:26
1
To see more videos from user @hashmi_visuals, please go to the Tikwm
homepage.