@sardarwrites216: #🤲🤲 🤲🤲 نا لله وانا اليه راجعون ریاض، سعودی عرب انتہائی افسوسناک خبر ریاض سعودی عرب میں بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے 5 نوجوان سلنڈر بھٹنے سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔ اللہ تعالی مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے ، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ إنا لله وانا اليه راجعون سردار رائٹس
اللّٰہ پاک سب پردیسیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ان بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲🤲🥹🥹
2026-07-16 02:20:07
64
👑M®✓{میاں خیل صاحب}👑 :
آج انکے ایک رشتے دار نے بتایا یہ واقعہ سن کر بہت افسوس ہوا
تو خیال آیا کے ہم پردیسی ہر روز صبح اٹھتے ہیں تو کیا کیا سوچتے ہیں
حقیقت تو یہ ہے کہ اگلے ایک منٹ کا بھی پتا نہیں ہوتا
اللہ پاک ہم تمام پردیسیوں کی حفاظت فرمائے آمین 😳😳
2026-07-16 09:05:05
20
Yousaf Awan :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-07-16 09:13:15
11
shahidimran :
اللہ تعالٰی انکو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-16 02:09:53
24
Saifi Meo :
ya Sab mare Rehais ka pass rahte tha
2026-07-16 09:50:14
3
Asif Ali :
Allah😭😭
2026-07-16 08:52:26
4
Zaini🇵🇰 :
🥺 LIFE OF OVERSEAS NOT EASY MAY ALLAH GRANT HIM IN JANNAH
2026-07-16 05:26:06
7
✌✌گجر ✌✌shakeel :
🇸🇦❣️:اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲
2026-07-16 03:14:11
12
Asad Khan :
ameen
2026-07-16 09:34:53
2
Muhammad Iqbal :
😭 انا للہ وانا الیه راجعون
2026-07-16 03:20:05
5
Rasheed akhtar :
Allah dy jannatuna naseb ki ameen
2026-07-16 08:36:42
1
AFAQ _🖤🪽 :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-07-16 09:24:20
2
RANA WAHID🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-07-16 05:31:29
1
❤️MÉhÂR 333❤️ :
امیر:اللّٰہ پاک سب پردیسیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ان بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲🤲🥹🥹
2026-07-16 04:09:55
1
@..* Usman RAjPOOT*; @ :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-07-16 05:36:54
1
Zafar Bhatti :
بہت افسوس ہوا یہ کب اور ریاض میں کہاں کا واقعہ ہے
2026-07-16 10:58:53
1
اٖیــــــــــــــــــــــان⚜️ :
Allah pak jaanat ma ala muqam ata kry,😭💔
2026-07-16 09:18:20
1
Muhammad bilal :
اللہ تعالٰی انکو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-16 04:12:39
2
ریحان پرنس خوشابی🇸🇦 :
اللّٰہ 😭😭😭💝
2026-07-16 03:12:17
3
Zubair Raja338 :
Allah pak mgfrt frmyee
2026-07-16 03:43:25
3
To see more videos from user @sardarwrites216, please go to the Tikwm
homepage.