@shahzadkanwal_86: آج ہماری شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، الحمدللہ۔ ان 16 برسوں کا ایک ایک پل آپ کی محبت اور توجہ کی بدولت یادگار رہا ہے۔ آپ کا ساتھ میرے لیے اللہ کا بہترین تحفہ ہے۔ 🥰 اللہ کرے ہماری زندگی کا ہر نیا سال پہلے سے زیادہ خوشیوں اور برکتوں والا ہو۔ شادی کی سالگرہ مبارک ہو! 🥂❤️ #16thAnniversary #MyEverything #LoveOfMyLife #MashAllah