میں نے رات سارا میچ دیکھا،میرے اپنے خیالات ہے ہو سکتا میں غلط بھی ہوں مگر جو مجھے نظر آیا وہ بیان کرنا چاہتا ہوں۔
میچ کا پہلا ہاف دونوں ٹیمیں بہت اچھا کھیل پیش کیا اور انگلینڈ کا پلڑا بھاری رہا مگر کوئی ٹیم بھی گول نہ کر سکی،جیسے ہی سیکنڈ ہاف شروع ہوتا ہے انگلینڈ کی طرف سے حملہ مزید تیز کر دیا جاتا ہے اور تقریباً 55منٹ میں انگلینڈ اپنا پہلا گول کر لیتا ہے اور میچ میں 0-1 کی برتری حاصل کر لیتا ہے۔
مگر کھیل جیسے ہی آخری مراحل میں داخل ہوتا ہے تو میسی ٹیم کی طرف سے ریڈ زون، کارنر پوائنٹ، فل فارورڈ بلاک جگہ کو کنٹرول کر لیا جاتا ہے اور تابڑ توڑ حملے جاری رکھے جاتے ہیں،اور انگلینڈ گول کیپر دو گول بھی روک لیتا ہے مگر انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر لاچار نظر آرہی ہوتی ہے،جبکہ انگلینڈ کو چاہیے تو یہ تھا کہ بال کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں رکھتا اور ٹائم کو ذیادہ سے ذیادہ ضائع کرتا مگر ایسا نہ ہو سکا ۔
کھیل جیسے ہی آخری 15منٹ کا رہ گیا تو انگلینڈ جیسے کھیلنا ہی بھول گیا ہو،میسی بال کو حریف سائیڈ کے کارنر پوائنٹ پر کے جاتا اور کک کے ذریعے بال ریڈ زون میں پھینک دیتا اور 85منٹ پر پہلا گول کر دیا گیا،میسی ٹیم پھر سے حملہ آور ہوئی اور بال کو اپنے کنٹرول میں رکھا اور 90 منٹ میں میسی نے کارنر پوائنٹ پر بال لے جا کر ڈی پوائنٹ میں پھینک دی اور کھلاڑی نے ہیڈ سائیڈ سے گول کر دیا۔اس طرح میسی ٹیم کو اب واضع برتری حاصل ہو چکی تھی ۔
میرا پہلا سوال کہ جب انگلینڈ کو پتہ تھا کہ آخری پندرہ منٹ کا کھیل باقی رہ چکا ہے تو بال کو اپنی گرفت میں کیوں نہیں رکھا،انگلینڈ کا فل فارورڈ بلاک،بیک فارورڈ بلاک،مڈ فارورڈ بلاک،کارنر پوائنٹ اتنا کمزور کیوں دیکھائی دیا ۔۔۔۔۔ ایسے لگ رہا تھا کہ میچ کو آخری پندرہ منٹ کے لیے فکس کر دیا ہو اور بال میسی ٹیم کے کھلاڑیوں کے پاس رکھنا ضروری قرار دے دیا گیا ہو۔
تمام سپورٹس تجزیہ کار سے میرا صرف ایک سوال ہے کہ جب میچ آخری پندرہ منٹ کا رہ چکا تھا تو انگلینڈ ٹیم اتنا بے بس کیوں نظر آئی،انگلینڈ ٹیم نے بال پر اپنی گرفت کو مضبوط کیوں نہیں کیا۔
حالانکہ انگلینڈ ٹیم کو پہلے سیمی فائنل میچ میں اسپین والی پالیسی دہرانی چاہیے تھی کہ آخری پندرہ بیس منٹ اسپین نے فرانس کی ٹیم کو بال پر کنٹرول حاصل نہیں کرنے دیا اور بال پر مکمل طور پر گرفت کو مضبوط رکھا اور اسپین نے فتح حاصل کی،جبکہ ایمبابے جیسا شاندار پلیئر بھی کچھ نہ کر سکا۔اب انگلینڈ کی ٹیم کو چاہیے تھا کہ آخری پندرہ بیس منٹ تک بال کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں رکھتی اور وقت ضائع کرتے جیسا اسپین نے فرانس کے خلاف کیا تھا تو یقیناً
2026-07-16 05:47:29
4
Gul Hamid Khan :
good luck Kane you are great player
2026-07-16 04:49:26
2
MAHAR ASHFAQ SIAL :
abi match howa hee nahee
2026-07-16 04:09:25
1
**°°•Adil•°°** :
heart brked during child baby crying 😭
2026-07-16 05:07:50
1
Rosanna :
England players have done the best , love you forever 💕💕💕
2026-07-15 23:59:56
4
HM: Nazrul islam👍 :
gold 🥇
2026-07-16 08:20:30
1
SALAM KHAN :
চুরি করে ফাইনাল খেলার চাইতে প্রথম রাউন্ডে বাদ পরা অনেন সম্মনের
2026-07-16 02:49:56
3
Fahim Talukder,🇧🇭 :
2026-07-15 22:00:59
6
❤️সৌদি প্রবাসী হাবিব ভাই❤️🇧🇩 :
kosto laglo 🇦🇷
2026-07-15 21:41:21
4
Usman putra :
masalahnya inggris cepat bertahan
2026-07-16 06:40:22
1
MD Farhan Bhuiyan :
যেই দলেরই হোক আসলে এই দৃশ্যগুলো খুবই কষ্টের
2026-07-16 05:49:32
1
(¯´•._.• عبد الرحمان 🔥 :
hy
2026-07-16 02:01:03
1
eva :
Argentína 🏆
2026-07-15 22:37:46
2
Royal Bengal :
we ❤️u England
2026-07-15 22:45:46
2
🇸 🇦 🇯 🇮 :
You can never win by playing an unnecessarily defensive game😏
2026-07-16 07:04:45
1
Khalbin Vedanakal :
yes you can say your childrens.. we are loss near king of foodball.. 🥀
2026-07-16 03:30:20
1
To see more videos from user @life.football68, please go to the Tikwm
homepage.