@iqtider.ali: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کے ساتھ تھوڑا سمجھوتہ کر لو دشمنی ختم ہو جائے گی۔ وغیرہ وغیرہ وہ لوگ جنہوں نے امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کیا، امریکہ پر اعتبار کیا۔ امیدیں باندھی اور امریکہ کے پیچھے گئے، امریکہ نے ان ممالک کو بھی برباد کیا اور دھوکہ دیا۔ *رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای🎧❤️*. #imamkhomeini #rehbar❤️ #shiastatus #shahada#fyp