@ayesha.faisal75: :ماں کی بانہوں سے دنیا کی راہوں تک کا سفر، ایک دن تم اپنی منزلوں کی طرف بڑھ جاؤ گے، مگر میری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گی۔ اللہ تمہیں ہر قدم پر اپنی حفاظت، رحمت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آج تم میری گود کا سکون ہو، کل میری دعاؤں کی سب سے خوبصورت تعبیر بنو گے۔ 🥹 #シ゚viral #maaabeta😘💙