کتنی بھی ناراضگی تھی والد تو والد ھی تھا ۔ جن کے آگے اونچی آواز سے بولنا منع ھے اسلام میں تو اپنے والد کی جان ہی لے لی ۔۔ استغفراللہ
2026-07-16 01:54:04
116
Nisar Baig :
مجھے تو لگتا ہے جیسے ان کو پھنسایا گیا ھے
2026-07-16 04:55:47
46
Sajid Farid Chishti :
بہن بھائی یا کوئی بھی ہو جب اپنی اولاد سے زیادہ آپ کسی کو ترجیح دیں گے چاہے وہ آپ کے بہن بھائی ہی کیوں نہ ہوں اولاد کو برا تو لگے گا
2026-07-17 00:06:55
18
haseena :
beta tu shareef lgtha h
2026-07-16 18:21:03
16
Mahiir2020 :
ماں کو طلاق، چاچو پھوپھو کی چالاکیاں، مکان سے بے دخل اور بچے خود بھی افسردہ۔ باپ بیچارا اوورسیز، جلد بازی میں طلاق۔ پھر کوئی نہ کوئی جان جاتی ہی ہے۔ اللہ سب کو محفوظ رکھے۔
2026-07-16 17:25:16
21
Nerjis Nassar :
Betay ko tu lugta hai koi regret nahi 😢
2026-07-16 01:57:29
9
Ishtiaq Ahmad :
میرے والد صاحب کا دنیا سے چلے جانے کا غم مجھے اندر سے مار رہا ہے ۔
2026-07-16 04:12:41
10
Yasir Butt :
اللہ تعالی برے وقت سے بچائے لیکن میں تو دنیا کا یہ طریقہ دیکھ کر ایک فیصلہ اور پہنچا ہوں اگر انسان نے پردیس میں پیس 25 سال گزارے ہیں اپنے اولاد کے لیے چاہے اپنی ہوس پوری کرنے کے لیے گاڑیاں کار کوٹھیاں بنانے کے لیے پھر اس کو چاہیے کہ اس کا تابوت ہی پاکستان ائے نہ کہ وہ پچھلی عمر خود ائے اور اس کی اولاد اسے قتل کر دے اور ابھی بہت واقع اس طرح کے خورخے ہیں جوانی کا جو بچوں کا ٹائم ہوتا ہے ان کی کیئر کرنے کا ان کے ساتھ رہنے کا ان کی تربیت کرنے کا وہ تو ہم لوگ پردیس میں گزار دیتے ہیں نہ بیویاں عزت کرتی ہیں اور نہ بچے اخرکار اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں 🥲🥲🥲🙏🙏🙏
2026-07-17 00:58:58
5
Zaheer Bajwa :
chachu sahban in k gr k mamlat me dakhal dety thy to jb maa ko talaq hui to bachon ko b gussa aya or
asl me ye chacha bhatijon ki lrai thi jis me bap ki Jan chli gai
2026-07-17 23:13:33
1
Muhammad Rizwan :
جھگڑے کی وجہ پیسہ ہو سکتا ہے اور پیسے میں اپنا اپنا حق
2026-07-16 02:30:13
8
Jaweyria :
Joint family sistem ka Zehr Abi Tk madakhlat thi chachon phopion ki
2026-07-17 01:46:01
7
Zeeshan Rajput :
اللہ بہتر جانتا پر اپنی اولاد پہ بھی اعتبار کرنا چاہے ٹھک ہے بہن بھائی بھی اچھے رشتے ہوتے پر شادی کے بعد بیوی اور بچے بھی اپ کے سکے ہوتے، ایسے اکثر معاملات خراب ہو جاتے جہاں بیوی بچوں سے پہلے بہن بھائی کو رکھا جائے،
2026-07-16 05:03:51
16
DPZ CREATOR💜🩷 :
Aulad he har bar galat ni hoti
2026-07-16 10:29:34
6
ambreenbhatti :
lrka tng Aya hua lgta hai bchy Jawan ho Jain Tu phr bhae behnu ki Batu Mai a k bchu KO tng nai Krna chye
2026-07-18 08:49:19
2
Ashraf Dhuddi :
Allah hu akbar
2026-07-17 18:48:55
1
Farzana waseem :
joint family system mai ghar k ghar thaba ho rahy hain afsoos hy mashra ajj tak b sahi nai hua bas ab kaya seen hy appna aba he mar diya
2026-07-17 03:18:24
3
haha :
I understand their pr0blem... Allah inky liye asanii kre Ameen
2026-07-16 04:18:53
6
Rashid Sattar Gohir :
جو لوگ باہر رہ کر اپنے بچوں کو پالنے کے لئیے اپنی زندگی گزار دیتے ہیں اور پچوں کی ما ں اور بچے باپ کو قبول ہی نہی کرتے باپ کی واپسی پہ یہ نتیجہ نکلتے دیکھا اور 80 % گھر ٹوٹتے دیکھے حطہ کہ باپ کا گریبان بھی او لا د کے ھاتھوں پکڑے دیکھا
2026-07-17 13:21:02
2
Punjabi Munda :
mara q ye Pucho
2026-07-16 03:50:54
1
Asghar :
استغفار
2026-07-16 07:18:46
5
apny aqa Jan ki dewani🥰🥰 :
mujy ak bat smj ni ATI k Jo bahir jaty hn un k sath asa e Kun hota 😳
2026-07-17 04:08:42
2
PAKISTAN MY LOVE :
anchor Bhai poori BAAT to Suno wo kehna kia chah Raha hai ye ziada tafteeshi ban Raha hai asal haqaiq to jaaano Jani
2026-07-18 07:30:47
1
Rukhsana Parvee :
hum pe guzar chhuki hay ye beta bilkul bay qasoir hay 35 years ki mehroomi baap se doori ye bohot bara trauma hay after 35 year divorce to his mother is a big tragedy for this man
2026-07-21 05:19:06
1
To see more videos from user @manchester9t9, please go to the Tikwm
homepage.