@officialjuipak: ﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا﴾ ﴿وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ﴾ کس نے انکار کیا کہ جو اللہ کی راہ میں شہید ہوئے، ان کے بارے میں یہ نہ کہو کہ وہ مردہ ہیں، بلکہ وہ زندہ ہیں اچھا، اس کا جواب دیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ چھ قسم کے لوگوں پر اللہ، اللہ کے رسول ﷺ اور پوری اُمتِ مسلمہ کی لعنت ہے۔ اگر میں غلط نہ ہوں، ان میں ایک اس حکمران ہے جو المتسلط بالجبروت ہو، یعنی جو جبر کے ذریعے اقتدار پر مسلط ہو۔ دوسری بات، جب کوئی المتسلط بالجبروت دولت، ڈنڈے اور طاقت کے بل پر حکومت پر مسلط ہو، اسے المتسلط بالجبروت کہتے ہیں۔ لہٰذا یہ ظلم ہے، اور اللہ فرماتے ہیں: ﴿لَا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَنْ ظُلِمَ﴾ ظالم کے خلاف بولنا چاہیے، لہٰذا یہ ظالم حکومت ہے، مداخلت ہے، اس کے خلاف ہم بولیں گے۔۔۔۔۔ حافظ حمداللہ