@stonecrushing3: مولانا فضل الرحمان صاحب آپنے الفاظ واپس لے لیں تو انکا قد اور بڑا ہو جائے گا، اختیار ولی خان اختیار ولی یا شہباز شریف کے کہنے پر کوئی الفاظ واپس نہیں لیتا کیونکہ مولانا نے کوئی غلط بات نہیں کی، حافظ حمداللہ
اختیار ولی صاحب کو یہ پتہ نہیں کہ سامنے شفیع اللہ نہیں بلکہ حافظ حمداللہ بیٹھا ہے🌹🥰
2026-07-16 11:21:00
8
SK804👑🔥🤘🤘🇲🇾🇵🇰 :
گوڈ مولانا صاحب
2026-07-16 05:29:57
12
Mr B :
Mafia fighting...PDM....
😅
2026-07-16 13:13:26
0
Hafeez Khan :
:اللہ کی راہ میں شہیدوں کی بات ہو رہا ہے
ڈالر اور تنخوا کی نہیں
2026-07-16 04:57:23
8
Dr Afzal khan :
Asim Sahb ki kehni per wapas laingai?
2026-07-16 05:05:00
4
Attaullah Khan :
Good
2026-07-16 05:49:43
2
bashir Khan :
اب اپنا بیان واپس لے یہ نہ لے سچ تو نکلا ہے مولانا صاحب کے منہ سے
2026-07-16 07:57:06
2
Sarwar Najafi :
😂😂😂
اختیار ولی کے کہنے پر کوئی الفاظ واپس نہیں ہوگا
2026-07-16 08:50:40
1
Khan Khan :
I love you mulana
2026-07-16 05:22:16
5
RAHAT SHAH :
واقع شاھین ھی شاھین ھوتا ھے
زندہ باد👍
2026-07-16 08:26:46
1
Bismillah khan :
ماشاءاللہ زبردست جناب حافظ حمد اللہ صاحب زندہ باد
2026-07-16 09:42:08
1
Abdullah Betani :
Ikhtiyar wali kon hai k mulana Sahib apna Alfax wpas ly ly
2026-07-16 08:12:30
2
abdulwarisjora🤠 :
@Rana Fiaz Aslam: مولانا نے شہداء کا مذاق نہیں اڑایا۔ ہم تو شہداء کے وارث ہیں، ہم شہداء کی قربانیوں کو عزت، احترام اور قومی فخر سمجھتے ہیں۔ مولانا کی بات کا مقصد صرف یہ تھا کہ جن افراد پر آئینی اور منصبی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، وہ اپنے فرائض کو یاد رکھیں۔ اپنے فرض کی ادائیگی کو کسی پر احسان بنا کر پیش کرنا درست نہیں، کیونکہ یہ ان کی ذمہ داری ہے، احسان نہیں۔💯💯
2026-07-16 11:04:33
1
AzmatMohmand :
قربان جاو حمد اللہ صاحب
2026-07-16 14:12:46
0
suleman warraich :
alfaz wapis lely bus😂😂
2026-07-16 14:06:45
0
To see more videos from user @stonecrushing3, please go to the Tikwm
homepage.