حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارے خزانے کے پاس تین آدمی آپس میں لڑیں گے، ان میں سے ہر ایک خلیفہ کا بیٹا ہوگا، لیکن وہ خزانہ ان میں سے کسی کے حصے میں نہیں آئے گا۔ پھر مشرق کی جانب سے سیاہ جھنڈے ظاہر ہوں گے، اور وہ ایسی سخت لڑائی کریں گے کہ اس جیسی پہلے کسی قوم نے نہ کی ہوگی۔ پھر آپ ﷺ نے کچھ بات ذکر فرمائی جو راوی کو یاد نہ رہ سکی۔ اس کے بعد فرمایا: 'جب تم اسے (مہدی) دیکھو تو اس کی بیعت کرنا، اگرچہ تمہیں برف پر گھٹنوں کے بل گھسٹ کر جانا پڑے، کیونکہ وہ اللہ کے خلیفہ مہدی ہوں گے۔'"
2026-07-16 12:07:31
73
Nigah e Murshid :
صدقت یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-17 17:33:43
54
اِبن الجبال :
احادیث کے ریفرنسز چاہیے جن میں یہ احادیث لفظ بہ لفظ ایسے ہی لکھی ہوں جیسی یہ غیب دانی والی سرکار فرمارہی ہے
2026-07-16 08:50:02
37
Rana Ahad 🦅 :
اگر کسی کا سوال ہے تو وہ یہ پڑھ لے
2026-07-17 15:56:14
10
cuteshah1990 :
کونسی حدیث میں ہے؟
2026-07-16 08:16:44
4
user647107551 :
جعفری صاحب حوالہ دیا کریں پلیز کس کتاب میں موجود ہیں
2026-07-16 06:59:34
11
Abr Jaguar :
یہ حدیثیں نہیں ہیں تاریخی کہانیاں ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے منسوب کر دی گئی ہیں غیب کا علم صرف رب العالمین کو ھے
2026-07-16 14:44:45
9
Survivor DXB :
کئی لوگ خود کو ویسے ہی سکالر سائنس دان سمجھتے ہیں
نیگیٹو مایوسی نہیں پھیلانی چاہیے
2026-07-16 19:55:58
11
faisalrizwan60 :
اپنی طرف سے ٹکڑے جوڑ کہ کہانی نہ بنائیں بلکہ حقیقت کو دیکھیں کچھ بھی نہی ہونا ہے اگر امریکہ ساتھ ہے تو
2026-07-16 16:50:05
10
lhr :
قیامت قریب تو ڈرنے لڑنے کی بجائے
ہروقت عبادت کرتے رہیں دنیاوی بحث ختم کردیں
2026-07-16 08:08:44
28
Maqsood Ali Mughal :
nabi pak SAW💕❤️💕❤️💕❤️💕
2026-07-17 04:12:36
4
Hafeez abdul 319 Hafeez Abdul :
ahadees ki roshni main iran or dajjal k baree main baat kareen.
2026-08-09 12:01:44
2
asifalibhatti891 :
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام مبارک اتنے ادب و احترام سے لینے پر میں اس بندے کو سلام پیش کرتا ہوں چاہے یہ جس مسلک سے بھی ہے
2026-07-17 20:30:53
8
imranshahzad9.5.72.12 :
☝️☝️☝️🤲🤲🤲
2026-07-16 19:32:54
18
DR ADEEL :
agreed
2026-08-05 15:29:47
2
Salar Khan4110 :
عبداللہ نامی بادشاہ کی حدیث خا ریفرینس دیں
2026-07-17 04:26:13
6
Muhammad Ashraf :
فرمان کہتے ہیں یا سرکار دوعالم صلی اللّٰہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے۔
الفاظ احتیاط سے لیا کریں
2026-07-17 17:10:39
6
State life insurance sialkot :
beshak Allah ky rasool sachy han❤️❤️❤️
2026-07-16 03:51:46
5
M Qasim Khan496 :
حسبنا الله ونعم الوكيل
2026-07-17 03:30:50
4
Muhammad Amir :
reference plz?
2026-07-16 16:35:15
3
saki.g :
sar Mary khial m 3 shazady wo katar kowat our dubi h
2026-07-27 23:49:42
1
To see more videos from user @ahmadali_ch999, please go to the Tikwm
homepage.