@merypastumho66: *تمہیں پتا ہے کیا. میں نے تم سے ایسی محبت کی ہے. جب تمہیں مجھ سے دور ہونا پڑا یا دور کر دیا گیا. تو میں نے یہ نہیں کہا کہ شاید میرے حق میں یہی بہتر تھا. یا شاید تم میرے حق میں بہتر نہیں تھے. میں نے جب جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے میں نے لمحہ لمحہ یہی الفاظ دہرائے کہ شاید میں تیرے حق میں بہتر نہیں ہوں. یا شاید میں ہی بہتر نہیں ہوں. تو پھر اللّٰہ سے دعا کرتا ہوں. کہ میرا پروردگار مجھے تیرے حق میں بہتر بنا کر تیری زندگی میں شامل کر دے. مجھے تیرا اور تجھے صرف میرا کر دے. اوریہ دعا میں اپنی آخری سانس تک اللہ سے کروں گا، سیاہ بخت 🖤