@faizhaqqani11: افغانستان سے تعلق رکھنے والے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے دورۂ حدیث کے طالبِ علم عبدالرحمن کی نمازِ جنازہ جامعہ حقانیہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا راشد الحق سمیع ، جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی امیر مولانا عبد الحق ثانی ، مولانا سلمان الحق حقانی، مولانا عرفان الحق حقانی، مولانا لقمان الحق حقانی،مولانا سعید الرحمن، اور جامعہ کے دیگر اساتذۂ کرام، اور طلبۂ کرام اور نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ان کا شھادت قبول فرمائے اور والدین بھائی اور بہنوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین#plizzz_viral_video🙏🙏🙏foryeu #جامعہ_دارالعلوم_حقانیہ #plizzz_viral_video🙏🙏🙏foryeuplizzz @حسن حقانیہ
بہت تکلیف دہ موت تھی وہ تصویر میں نےدیکھ لی
اللہ پاک شھادت قبول کرے 😭😭
2026-07-16 05:23:05
12
Haمmad khaن⚜️ :
may Almighty Allah give him paradise 🌸
2026-07-16 10:21:58
0
🇸🇦🌺 مدینہ جانان🌺 🕋 :
ھاے اللہ کتنا خوش نصیب ہیں یہ طالب اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اسطرح موت نصیب فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین کہ پیچھے سارے عالم اور بزرگان دین کی شرکت اور جنازہ پڑھاتے ہوئے بس اللہ تعالیٰ انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-07-16 02:56:18
15
الشيخ محمد اكرم الفتحان :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ تعالیٰ اس طالب علم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-16 01:36:25
6
Jawad Haqqanil313 official ✅ :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭
2026-07-16 01:28:44
5
Haji Ubaid Ullah :
انا الیہ وانا الیہ راجعون😢اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-16 09:11:56
1
Yasir Khan :
Allah Pak di jannat ul firdous naseeb ki Ameen Suma Ameen
2026-07-16 02:04:40
4
khobyab ahmad jui :
Allah obakhi ameeeen
2026-07-16 12:28:24
0
Engineer M.S.Bangash :
:إِنَـا لِـلَـهِ وَإِنَـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ
2026-07-16 04:54:02
2
‼️𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃𝐖𝐀𝐐𝐀𝐒‼️ :
2026-07-16 01:41:53
1
user8422616035392 :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ تعالیٰ اس طالب علم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-16 01:32:54
1
Touseef :
انا لللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-07-16 11:59:52
0
محمدنبی :
انا الیہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس ورنصیب کی آمین ثم آمین
2026-07-16 11:17:42
0
طائر :
الله يرحم عليه ويسكنه الجنه
2026-07-16 10:59:03
0
Jui king 11111 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-16 06:36:58
0
To see more videos from user @faizhaqqani11, please go to the Tikwm
homepage.