@balouch5570: محشر کے اس ہولناک دن جہاں ہر انسان نفسی نفسی کے عالم میں ہوگا، میں خدا کے سامنے تمہارا ہاتھ پکڑ کر کھڑا رہو گا اور اس سے کہوں گا کہ اے میرے مالک، اس شخص کو اچھی طرح سے معلوم تھا کہ میں اس سے کتنی بے پناہ محبت کرتا ہوں اور اس کا ہر رویہ میرے دل پر کیا قیامت ڈھاتا ہے، لیکن یہ سب کچھ جاننے کے باوجود اس نے مجھے وہ بے حساب اور بے رحم درد دیا مجھ پر اس نے اپنی بے رخی اواز سے بہت ظلم کیا اس نے بہت درد دیا ہے مجھے جس کا حساب میں دنیا میں کبھی نہیں لے سکا۔ یہ شکایت کسی انتقام کے لیے نہیں بلکہ اس تڑپ کی پکار ہے جو میں نے اسی سے چیخ چیخ کر مانگی تھی اے میرے مالک یہ میرا حال سب جانتی تھی پھر بھی اس نے مجھے تکلیف دی۔