Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@nyewwellk: i hate my tracking asf || rm:@ve1lvvv || tags:#ae #fyp #roblox #robloxedit #ttd3
WellkAep
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 16 July 2026 01:00:09 GMT
1009
144
15
7
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.02MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.33MB
)
Watermark .mp4 (
2.14MB
)
Music .mp3
Comments
krv :
follows..
2026-07-16 14:36:28
0
yukighostgirl :
w eiting omgggg ate 😌
2026-07-17 23:29:43
0
ve1lvvv :
ATEEEE BROOO🔥🔥🔥❤️❤️
2026-07-16 01:55:47
1
blueberry.aepp :
wth is tracking also this is so good omg
2026-07-17 19:48:00
0
ИЛЮХАААА :
OMGGGGG ATE
2026-07-16 15:32:29
0
Tina_.likes :
Tuff
2026-07-16 01:06:54
0
aiden :
OMG ATEEEEEE
2026-07-16 08:26:41
0
elijah :
ATEEE
2026-07-16 10:02:11
0
To see more videos from user @nyewwellk, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
####
Getting to start ✍️ more tutorials on YouTube 📺 #portraitdrawing #howtodraw ##loomismethod #drawingtutorial #pencildrawing
: يعد برج المملكة واحدًا من أبرز المعالم المعمارية في الرياض شي، ورمزا حديثا يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز بل أيضًا لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002، وهو مشروع تابع لشركة شركة المملكة القابضة التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. طابقا، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في الشرق الأوسط، تضميمه الفريد الذي يشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السلحاب، وقد صمد ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة، بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية#هاشتاقات_تيك_توك_العرب #تيك_توك #مشاهدات #
.میت کے گھر کھانا۔ میرا ایک فوتگی والے گھر جانا ھوا، کیا دیکھت ھوں کہ ایک لڑکا بہت ہی زیادہ رو رہا ھے معلوم کرنے پہ پتہ چلا کہ جو فوت ہوئیں ہیں وہ رونے والے کی والدہ تھیں میں ھکا بکا ایک طرف کھڑا ہو کے سوچنے لگا کہ بھرپور جوانی کے وقت اتنا بے رحم دکھ اس نوجوان کو آدھا کر دے گا مجھ سے اس کا رونا دیکھا ہی نہیں جا رہا تھا ، اس کی چیخیں لگتا تھا قیامت لے آئیں گی وہ اکلوتا بیٹا تھا اپنے ماں باپ کا اچانک ایک بھائی صاحب آگے آتے ہیں وہ اس سے کھانے کا مینیو پوچھتے ہیں میں حیران ہو جاتا ھوں کہ اس حالت میں وہ کھانا کیسے کھا سکتا ھے ،اس سے تو صحیح سے بولا بھی نہیں جا رہا بعد میں پتہ چلا کہ وہ ان لوگوں کے کھانے کی بات کر رہے تھے جنہوں نے گھر افسوس کرنے آنا ھے یہ ھو کیا رہا ھے ،یہ چل کیا رہا ھے ان کے گھر کوئی شادی یا سالگرہ کا فنکشن نہیں ھے بلکہ ایک لڑکے کی جنت اسے چھوڑ کے چلی گئی ھے بجائے اس چیز کے کہ ہم اس گھر کا حوصلہ بنیں اس گھر کے دکھ میں شریک ھو جائیں الٹا وہ لوگ ہماری گندی اور کبھی نہ مٹنے والی بھوک کا بندو بست کرنے میں لگ گے ہیں کیا ہم اس قدر بے حس اور گھٹیا قوم ہیں کہ میت والے گھر بھی کھانا پینا نہیں چھوڑتے اور پھر جنازے کہ بعد گھناونا کھیل شروع ھوا ایک ایسا کھیل جسے دیکھ کے کسی غیرت مند کو موت آ جائے مگر ہمیں نہیں آتی وہی لڑکا جس کی دنیا لٹ گئی برباد ھو گئی ہاں ہاں وہی لڑکا روتی آنکھوں کے ساتھ ان بھوکی ننگی زندہ لاشوں ،جن کی عقلوں پہ ماتم کرنا چاہیے ان کو کھانا دے رہا ھے کیا ان کو شرم نہیں آتی کیوں یہ غیرت سے مر نہیں جاتے پھر میرے کانوں نے سنا کہ ایک آدمی نے اسی لڑکے کو آواز دے کے کہا کہ بھائی یہ پلیٹ میں لیگ پیس ڈال کے لانا اف میرے خدا یہ کون لوگ ہیں جن کے پیٹ نہیں بھرتے ،ایسے لوگ دنیا میں ہی کیوں ہیں یہ مر کیوں نہیں جاتے شرم نہی آتی اسی سے لیگ پیس مانگتے جس کی ماں مر گئی ھے بجائے اس کے کہ تمہارا ہاتھ اس کے کندھے پہ ھو اور حوصلہ دے رہا ھو ، تمہارا ہاتھ لیگ پیس کو پڑ رہا ھے کسی دانا آدمی کا قول یاد آ گیا کہ ''سب سے غلیظ ترین کھانا وہ ھے جو ہم میت والے گھر سے کھاتے ہیں '' ہمیں ترس یا رحم نہیں آتا یہ دیکھ کے بھی کہ لوگ روتے ھوۓ کھانا بانٹ رہے ہیں میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو میت والے گھر سے ناراض ھو کے چلے جاتے ہیں کہ ہمیں کھانا نہیں دیا ،ہمیں کھانا نہیں پوچھا کسی نے یہی گھٹیا لوگ کھا کھا کے پھر گندی ڈکاریں مارتے ہیں اور اسی میت والے گھر ہنستے بھی ہیں، تمیز تہذیب کی سبھی حدیں ان لوگوں نے پار کی ہوتی ہیں ان کو کسی سے کوئی سرو کار نہیں ھے انہیں مطلب ھے تو بس لیگ پیس سے میں ہاتھ جوڑتا ھوں کہ خدا کے لئے میت والے گھر کا حوصلہ بنیں ،ان کے غم میں شریک ہوں ،رونا نہیں آتا تو رونے والا منہ بنا لیں الله ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین یا رب العالمین #foryou #viral #sbr_writes #uktiktok #sad
#viral #viralvideo #viraltiktok #tiktoktrend
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy