@user8828109842141: کوٹ چھٹہ افسوس ناک خبر رانا کے ڈیرے پر معروف کاروباری شخصیت فاروق رمدانی، غلام اکبر رمدانی، شرافت ملانہ پر ملزمان کا قاتلانہ حملہ گاڑی کے شیشے توڑ ڈالے، نقدی بھی ساتھ لے گئے،فاروق رمدانی زخمی حالت میں اسپتال منتقل پولیس نے کاروائی شروع کردی #everyoneシ゚ #following #mention