@sakinaaa288: نکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے حضرت موسیٰؑ نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا، اور زنا اتنا بُرا گناہِ قباحت ہے کہ حضرت یوسفؑ نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔۔۔!! 🤍😭#viewsproblem😭 #unfreezemyaccount #shiastatus #goviral #yaali