@162anees: ہم ہمیشہ کی طرح نہ تو عدالتوں میں جائیں گے اور نہ ہی مولانا صاحب کی ضمانت کروائیں گے۔ جس نے گرفتاری کا مزہ چکھنا ہے مولانا صاحب اسلام اباد میں موجود ہیں آ کر اپنا یہ شوق بھی پورا کر لیں #viralvideo #viraltiktok #foryou #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #standwithkashmir