@abdullah_ali812: تعلقات کو بچانے کے لیے جھکنا اچھی بات ہے،لیکن بار بار جھکنے سے اگر رشتہ تو بچ جائے، مگر عزت نفس کا جنازہ نکل جائے، تو وہ سودا بہت مہنگا ہے۔ #foryou #foryoupage #viral #unfrezzmyaccount
bara Maja paya soda manu Baki kamyab o gya wa yare che hon a ke
2026-07-16 16:40:39
0
Anaya NOOR :
sai gl 🔥
2026-07-16 16:19:52
0
pubg lover yt :
پر ہم اپنی عزت کو ان لوگوں کے لیے ختم کر دیتے ہیں اور آخر میں وہ لوگ ہمارے ساتھ نہیں رہتے ہم صرف اس لیے ان لوگوں کے سامنے جھکتے ہیں تاکہ ان لوگوں کو برا نہ لگے