@chijaznasar: انجیئنر اعجاز نصر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ کی سمبڑیال جاری تراکی کورس کا وزٹ کیا چوہدری نبی احمد ورک صدر سیاسی امور اور حاجی ریحان صدر شعبہ خدمت خلق اور محمد آصف صدر شعبہ تاجران کے ساتھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور نصیحت کی