@favouritetoy1: الفاظ ہمیشہ سچے نہیں ہوتے، کچھ لہجے بھی وعدے کرتے ہیں مگر منزل تک نہیں پہنچاتے۔ اسی لیے اب یقین باتوں پر نہیں، کردار اور وفا پر ہوتا ہے۔ #fyp #foryou #viral #foryoupage

🦢
🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 03:11:35 GMT
22759
1426
6
71

Music

Download

Comments

aloneboy80906
😔💔 :
اے دل! کاش تم نے کبھی نافرمانی نہ کی ہوتی!! کاش تم نے رضائے الٰہی کے علاوہ کس اور شے کی چاہ نہ کی ہوتی !!😭
2026-07-16 10:53:47
6
rizwanahmad0008
𓆩𝐑𓆪 :
کچھ لوگ تمہارے ساتھ تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا
2026-07-16 14:02:31
0
numan.ch146
Numan Ch :
وہ بھی خاموش تھا جدائی پر ھم نے بھی ضبط کر لیا لوگو .!
2026-07-16 13:37:43
0
zammil154
مuzammiل🙌 :
آپ قدر بھی نا کریں اور ہم نبھاتے رہیں مذاق ہے کیا۔
2026-07-16 04:39:33
1
zxmoon6
🌙🌝 :
hyee 🥀
2026-07-16 04:18:56
2
mubashir.g56
Mubashir G :
😳😳😳
2026-07-16 13:22:48
0
To see more videos from user @favouritetoy1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About