@ulma_e_deoband: مولانا حبیب اللہ شاہ شمناگی #ulmaedeoband

Ulma E Deoband
Ulma E Deoband
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 03:12:14 GMT
200901
36103
1818
867

Music

Download

Comments

ilyaskhan0907
MUHMAND ᥫ᭡ :
خدا کی قسم مجھے علماء سے بہت محبت 🥺
2026-07-16 10:30:30
382
alikhan788433
Ali Khan :
2026-07-16 11:44:42
120
yasirmengal0076
یاسر میراجی ۰🥷🏿 ۳۱۳ 🍁 :
خدا کی قسم مجھے علماء سے بہت محبت کرتے ہو 🫀🫂
2026-07-16 11:44:57
66
ghaniullahkhan
LORD・EPIC. :
مہربانی اس کا لوکیشن تو بتاؤ یہ کہاں پر رہتے ہیں اس کے سر چومنا ہے مجھے🥰🥰🥰
2026-07-16 09:44:04
58
syed.ismail.shah85
Syed Ismail Shah :
یہ تصویر والے بزرگ میرے دادا ابو تھے ان کا انتقال 2023 میں ہوا ہے ۔ یہ سہارنپور انڈیا سے فاضل تھے ، مولانا الیاس صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ کے ساتھ تبلیغ کا کام کرتے تھے ، شیخ الحدیث زکریا صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ کے خلیفہ بھی تھے ، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا قاری طیب صاحب کے خادم خاص تھے ، مولانا بنوری صاحب ان کے قریبی دوستوں میں سے تھے ، مولانا احمد علی لاہوری صاحب کے ساتھ 8 سال گزارے تھے ، مفتی نظام الدین شامزئی صاحب جو ایک فیکٹری میں منشی تھے انکو وہاں سے نکال کر مدرسہ میں داخل کیا اور ان کا سارا خرچہ اٹھاتے رہے ۔ افغانستان ج ھاد کے غازی تھے ، اور امیر المومنین شہید رحمۃ اللّٰه بھی ان کے قریبی دوستوں میں سے تھے ۔ امیر المومنین صاحب نے ان کو یاقوت سے بنی ہوئی تسبیح اور اپنے موزے بھیجے تھے جو اب میرے پاس ہیں ۔ ان کا نام مولانا پیر سید عبدالرؤف شاہ صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ تھا۔ انکی خانقاہ فیصل آباد ، سندھ ، کراچی لاہور اور اپنے گاؤں ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں ہیں ۔ اب ان کا بیٹا مفتی سید عباداللّٰه شاہ صاحب ان کے گدہ نشین ہیں ۔
2026-07-16 15:06:51
30
khokhar.sultan
Bakar :
علماء ديوبند ❤️
2026-07-16 08:19:00
135
drfojhishab
DR fojhi shab :
humare jan be Qurban he uno pr 🥹
2026-07-16 13:36:53
1
kamalbaloch288
Kamal baloch990 :
ان جیسے لوگوں سے ملاقات کرنا مجھے بہت ہی پسند ہے یار کہا رہتا ہے کوہی پتہ بتا سکتا ہے
2026-07-16 17:29:23
12
misa07828
misa :
boorhi pyari ankhain
2026-07-16 18:51:23
0
sumaya6607
Sumaya :
بوڑھا بندہ ہو اور اوپر سے عالم بھی ہو تو اور زیادہ ہمدردی اور محبت ہوتی ہے دیکھ کر
2026-07-16 16:32:00
13
callmeminnie1
iba pharmacist :
yay firqa btana zrori TU nhi.....all Muslims are equal by Allah .... yay fasad oeda krta
2026-07-16 16:23:51
1
muhammadfahim3978
M faheer :
خدا کی قسم مجھے علماء سے محبت ھے
2026-07-16 17:05:01
9
2224waqaskhan
🔥☠️R@N@☠️🔥 :
بے شق بزرگوں سے خوشحالی ہے دنیاں میں
2026-07-16 08:08:54
68
shahidkhn9059
shahid khan khalil :
اللّه کے ولی ایسے ہوتے ہیں
2026-07-16 09:52:21
43
amerr2766
waqar malik :
greatest baba janti baba I love you❤❤❤❤❤
2026-07-16 13:48:55
1
user511801370226
user511801370226 :
اللہ صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔🥰🥰🥰
2026-07-16 04:28:40
31
its.h.a.m.e
༒♛ حمــــــــاد احمــــــــد♛༒ :
دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے ❤️علماء دیوبند زندہ آباد 💕
2026-07-16 10:29:59
37
ahmarrehmanahmarr
احمر ر حمن چکوال :
😅 mashalla zeber dest G
2026-07-16 04:58:53
1
idrees.khan996
Idrees Khan :
سر بکف سر بلند دیو بند دیوبند ❤️❤️
2026-07-16 11:35:16
26
0zair3015
Ozair :
علماء حق 🥰
2026-07-16 10:39:36
9
ameer.humza786
Ameer Hamza786 :
ان حضرات کا تعارف کہاں سے ہیں
2026-07-16 08:59:50
44
muslim.31355
Muslim 313 :
ہائے بابا بجی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھو
2026-07-16 09:09:24
18
fiazrehman4
Fiaz Rehman :
ماشاءاللہ یہ نصیب والے ہیں کہ انہوں نے بڑے بزرگوں کی زیارت ان کے انٹرویو تفصیلا ان کی یادداشت اگلی نسل تک پہنچانے چاہیے تاکہ بزرگوں کے برکات باتیں دوسروں لوگوں تک منتقل ہوں ان کے تفصیلی انٹرویو کریں
2026-07-16 08:06:08
20
zaib..1990
Hassan96 :
قربان جاؤں کیا محبت ہے علمائے کرام کیلئے آنکھوں میں آنسوں آگئے ہیں ❤️
2026-07-16 10:04:18
10
khushe401
Aade~9~ :
shakal sy pata lugta Hy Allah wala hy
2026-07-16 12:28:49
10
To see more videos from user @ulma_e_deoband, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About