@daimpublicschool: > ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محترم *ڈاکٹر آصف ندیم صاحب* کو *آل سکولز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن پنجاب* کی طرف سے *صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ* نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ > ہمیں امید ہے کہ آپ کی قیادت میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نجی تعلیمی اداروں کو مزید عزت و استحکام ملے گا۔ > اللہ پاک آپ کو اس نئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین