@phanthuha1:

H.
H.
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 16 July 2026 03:38:42 GMT
1351
165
6
4

Music

Download

Comments

_gautruc.panda
_gautruc.panda :
chị đẹppp
2026-07-16 06:00:07
0
_ychidangyeu_
⋆˚࿔ 𝒚𝒆𝒏 𝒄𝒉𝒊 𝜗𝜚˚⋆ :
❤️❤️
2026-07-16 15:13:12
0
imzawny
Y :
💗💗💗
2026-07-16 04:06:27
0
flows.ht.gai.xinh
Thành Chill :
❤️
2026-07-16 03:42:29
0
tc_love_102
Đáp vào mồm em :
❤️❤️❤️
2026-07-16 22:55:06
0
To see more videos from user @phanthuha1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جن کا یقین عرش والے پر ہوتا ہے وہ فرش والوں کے بدلتے لہجوں سے اپنا یقین نہیں بدلا کرتے۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں کی نظروں میں گر جانا اتنا نقصان نہیں جتنا اپنے رب کی نظر سے گر جانا ہے۔ لوگ چاہے چھوڑ دیں، سمجھ نہ سکیں، یا غلط ثابت کرنے میں لگ جائیں، مگر جس کے ساتھ اللّٰہ ہو اسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔ عرش والے پر یقین رکھنے والے فرش والوں کی باتوں پر دل  چھوٹا نہیں کرتے، وہ ہر دکھ ہر خاموشی، اور ہر انتظار کو اپنے رب کی حکمت سمجھ کر  صبر سے قبول کر لیتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ انسان صرف باتیں کر سکتا ہے مگر عزت، سکون، رزق اور مقام صرف عرش والا عطا کرتا ہے۔ جب دل اللّٰہ پر بھروسہ کرنا سیکھ لے تو پھر کسی کی بےرخی کسی کی نفرت یا کسی کی رائے دل کو توڑ نہیں سکتی۔ کیونکہ یقین رکھنے  والے جانتے ہیں فرش والوں کے فیصلے  عارضی ہوتے ہیں مگر عرش والے کا فیصلہ ہمیشہ حق ہمیشہ بہتر اور ہمیشہ سب سے  خوبصورت ہوتا ہے۔ 💖ہیر  #fyp #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral  #fypシ #foryou

About