ملتا ہی نہیں تمہارے جیسا کوئی اس شہر میں
ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے
2026-07-16 09:37:43
7
🇦🇪𝒟𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒽 🇦🇪✨️✅️💔 :
🖤::مخلص تھے اس لیے سب کچھ ہار گئے ،نواب
چالاک ہوتے تو دنیا جیت لیتے۔ 🤍
2026-07-16 07:50:50
9
❤ABDULHADI❤ :
chezain kya me ne to apni mhbt b Chor Di🥹 mehbob ki Khushi k liye 🥲
2026-07-16 08:48:25
5
Raja Arfat kashmiri :
:اک تو بھی نہ مل سکا زندگی بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
2026-07-16 03:53:25
10
Malik Hamza😘🔥🔥 :
*تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو*
*وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا*
*روبرو حسن ہو جب حسن بھی تیرے جیسا*
*پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا*
🍂🥀😥💔
*_
2026-07-16 05:17:17
10
Sᴋ᭄رحیم یار خان آلے༄᭄ :
جو لوگ دل کے صاف ہوتے ہے❤️🩹
وہ اکثر خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہ جاتے ہیں💯✨
2026-07-16 06:00:43
8
💫malik muzffar💞🖤 :
:ٹوٹا ہوا لڑکا کبھی شکایت نہیں کرتا،
بس خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا ہےـ💔
2026-07-16 08:04:12
7
Heer princess :
universal truth 👍
2026-07-16 11:51:55
3
Nisar afsar :
نفرتوں کی دنیا میں پیار کی امید نہ کر زندگی فنا ھو جاتی ھے لیکن وفا نھیں ملتی
2026-07-16 03:54:33
9
〖◦•●◉🅜🅞🅗🅢🅝🅘🅘🎭💞 :
✨زندگی بہت کچھ دے کر بھی✨🖤
کسی نہ کسی چیز کیلئے فقیر بنا کر رکھتی ہے🥲✨
2026-07-16 08:34:55
7
🫵 محبت ہار بیٹھا ہوں یار💔😭 :
زندگی ملی تو کیا ملی بن کر بے وفا ملی ۔۔۔ 💔😭
اتنی تو میری خطا نہیں تھی جتنی مجھے سزا ملی ۔۔۔ 😩🥀
2026-07-16 06:23:10
6
🌹🌷Meri Zindagiiii 🌹🌷 :
hyyyy sadkyy 🥹
2026-07-16 04:03:48
7
𝐈𝐫𝐒𝐡𝐀𝐝 ShEiKh 🚩 :
Hy sdka ❤️
2026-07-16 12:03:58
3
🚩میرا عشق قلندر🚩🚩🚩🚩 :
chor nhe skty😘
2026-07-16 11:16:19
2
cute baby :
right
2026-07-16 14:38:42
3
Bilal Rajpot :
ok💓💓
2026-07-16 12:54:01
3
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.