@kaleemkhanryk: #UrduQuotes #zaminaliofficial #for #foryou #fouryoupage **پاکستان میں بیٹیوں کے وراثتی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تجویز** پاکستان میں آج بھی بہت سی بیٹیوں کو ان کا شرعی اور قانونی وراثتی حق نہیں ملتا، بلکہ بعض اوقات ساری جائیداد صرف بیٹوں کے نام کر دی جاتی ہے۔ میری تجویز ہے کہ جب بھی کوئی شخص اپنی زمین یا جائیداد منتقل کرے، تو نادرا کے فیملی ریکارڈ (FRC) کے ذریعے اس کی تمام اولاد (بیٹے اور بیٹیاں) کی تصدیق لازمی کی جائے۔ اس کے ساتھ تمام بالغ اولاد کو اطلاع دی جائے، اور اگر کوئی جان بوجھ کر کسی وارث کو چھپائے یا غلط معلومات دے تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ میرا مقصد بیٹوں اور بیٹیوں کے حصے برابر کرنا نہیں، بلکہ صرف یہ ہے کہ **ہر بیٹی کو اسلام اور قانون کے مطابق اس کا جائز حق ضرور ملے، اور کوئی بھی اسے اس حق سے محروم نہ کر سکے۔**
ہمارے ابو بہت غریب تھے لیکن ہمیں پالا انہوں نے اس لیے میں بھی غریب ہوں میرا بس نہیں چلتا میں اپنے ابو کو راجا بنا کے رکھوں 😭😭😭😭
2026-07-16 18:32:06
9
“SA” ahmed :
بیشک اللہ انصاف کرنے والا ھے اچھا ہوا ھے بڑھے سے
2026-07-16 16:17:07
8
⚠️Baghiباغی🦅 :
اللّٰہ ایسی اولاد کو ہدایت دے جو اپنے ماں باپ کی عزت اور احترام نہیں کرتے باقی دادا اللّٰہ آپ صبر دے افسوس بہت ہوا سن کر 🖤😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-16 15:56:01
7
⚡✨ 🅀🄰🅂🄸🄼 𝓐𝓵𝓲 ✨⚡ :
اللہ تعالیٰ کرم عطا فرمائے آمین سلامتی عطا فرمائے عزت وقار عطاء فرمائے بابا جی بیٹیاں بہت پیاری ہیں خیال رکھا کرو
2026-07-16 12:20:38
10
حسنی :
arooj k waqt soch smj kr faisly krny chiye 😳
اب کیا پچھتائے ھوت جب چیڑیاں چگ گئیں کھیت
allah pak sy dua hy k hamin waqt pr behtrin faisly krny ki slahiat dena 🤲
2026-07-16 11:51:55
7
🅼︎🅰︎🅻︎🅸︎🅺︎ :
Allah pak hm sb ko hidayat ata farmae ..Aamen
2026-07-16 13:00:18
1
Quarnii :
yar ghalti insan say huti hy
baap ulad ki muhabat main andha huta hy
ye experience 70 years k bad Mila hy
inki respect krna chahy
2026-07-17 01:28:38
1
Ali🖤💯warraich :
bahan....beti ka Hak Nahin khana chahie❤️
2026-07-16 16:36:42
4
pretty - angle♥️🫶 :
♥️
2026-07-16 11:47:20
2
To see more videos from user @kaleemkhanryk, please go to the Tikwm
homepage.