@jaabi_official: کبھی کبھی سب سے خوبصورت گفتگو خاموشی میں ہوتی ہے۔ جب لفظ تھک جائیں، تو بس ڈھلتی شام کے رنگ اور پھولوں کا لمس ہی دل کو وہ تسلی دے جاتا ہے جس کی اسے تلاش ہوتی ہے۔۔۔ #________جابی🌙 #________جابی🌙 #________جابی🌙 #________جابی🌙 #________جابی🌙