@uzair.amjad060: 1میں زیادہ تر دوپہر کی روٹی کی وڈیو بناتا ہوں اور کچھ لوگ جن کو کچھ بھی اتابتا نہیں ہوتا ہے کسی چیز کا وہ لوگ کمنٹ کرتے ہیں کے بھائی کیوں جھوٹ بولتے ہوں ایسا کچھ نہیں ملتا سعودی عرب میں۔ بھائی سب کچھ ملتا ہے آگر آپ لوگ کام پر جاتے ہیں تو صبح کا ناشتہ ٹھیکیدار کا ہوتا ہے اور دوپہر کی روٹی بھی اور 10یا11بجے کولڈرنک بھی دی جاتی ہے آور رہی بات روم کی تو بھائی ہر بندے کا الگ حساب ہوتا یے اگر آپ کی دہاڑی زیادہ یے تو روم وغیرہ کا خرچہ آپ کا اپنا ہوتا کرایہ بھی اور آگر دہاڑی کم ہے تو فر سب کچھ ٹھکیدار کا ہوتا ۔ ۔🇸🇦 جہاں سے آپ دیکھ رہے ہیں وہاں کیا نظام ہے ؟🇸🇦♥️✌️💸🍽️ #foryoupage #saudiarabia #pardesilife #viralpost #trendingnow