@zanjeer_e_jaan: زندگی میں ایک کلیہ بنالیں، کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں۔ کیونکہ درخت بھی جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے۔ #foryoupage
Uffffffffffff.....my most most most favourite song 🥰
2026-07-16 18:15:43
2
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
درخت پھل دے کر جھکتا ہے، بادل برس کر ہلکا ہوتا ہے، اور انسان دوسروں کے کام آ کر عظمت پاتا ہے۔ اس لیے زندگی ایسی گزارو کہ تمہاری موجودگی لوگوں کے لیے نعمت بن جائے، زحمت نہیں۔
2026-07-16 19:38:20
3
💓 Dil-e-Nadaan 💓 :
2026-07-16 09:43:50
1
✧ ✧ 𝑻𝒐𝒙𝒊𝒄 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒚 ✧✧ :
انسان کی پہچان اس کے کردار سے ہوتی ہے گفتار سے نہیں
2026-07-16 04:54:50
1
To see more videos from user @zanjeer_e_jaan, please go to the Tikwm
homepage.