@nhavoibebe: Bộ dài tay cho bé#quanaotreem #bothunlanhdaitaychobe

Thanh Thư (Mẹ Dâu Nhím)
Thanh Thư (Mẹ Dâu Nhím)
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 16 July 2026 05:10:24 GMT
195
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nhavoibebe, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج بروز بدھ، 9 ستمبر 2026 کو ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان، ظہیر انور جپہ صاحب نے منیجنگ ڈائریکٹر واسا، مہر محمد اسد اللہ صاحب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ، انجینئر اسد غفار صاحب کے ہمراہ ڈسپوزل عباسیا ٹاؤن کا تزئین و بحالی کے کام کی تکمیل کے بعد تفصیلی دورہ کیا۔ ڈسپوزل عباسیا ٹاؤن کی تزئین و بحالی کا کام ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا مہر محمد اسد اللہ صاحب کی ہدایات و نگرانی کے مطابق مکمل کیا گیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر صاحب نے ڈسپوزل اسٹیشن کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور مکمل کیے گئے کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحب نے منیجنگ ڈائریکٹر واسا مہر محمد اسد اللہ صاحب اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا اور ہدایت کی کہ ڈسپوزل اسٹیشن کو آئندہ بھی صاف ستھرا، سرسبز اور بہتر حالت میں برقرار رکھا جائے۔ ڈسپوزل اسٹیشنز کی مؤثر بحالی، بہتر نکاسیٔ آب اور شہریوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے واسا رحیم یار خان کی کاوشیں جاری ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Govt of Punjab Secretary HUD & PHED South Punjab Chief Secretary Punjab #WASA #RahimYarKhan #ZaheerAnwarJappa #MaharMuhammadAsadullah #AsadGhaffar

About