عبدالواحد قریشی صاحب میرا یہ سوال ہے کہ قسطوں کا کاروبار کرنا کیسا ہے کیا یہ بھی سود کے زمرے میں اتا ہے جبکہ قسطوں میں رقم اور وقت کا تعین کیا جاتا ہے اس کے بارے میں تھوڑی روشنی ڈالیں
2026-07-30 17:34:07
1
Shrashid Aleem :
مولوی حضرات نے سود کی شکل ہی تبدیل کر دی ۔
سود کی آسان سی تشریح سمجھ لیں ، اگر پیسے دینے والا شرح منافع طے کرے تو یہ ہے سود ، لیکن اگر پیسے لینے والا منافع دے تو یہ سود نہیں ہے ، اسی طرح جن لوگوں نے بینک میں پیسے رکھے ہیں اور بینک انہیں کوئی منافع دیتا ہے خود طے کرکے تو وہ بھی سود نہیں ہے ،
جس کی سمجھ میں میری بات آ جائے وہ عمل کر کے جس کی سمجھ میں مولوی حضرات کی باتیں آئیں وہ ان پر عمل کر کے ، بحث کی ضرورت نہیں ہے
2026-07-17 14:35:28
4
Khurshaid Khan :
گیم کھیلنا پیسہ کمانا کیسے ہے جناب
2026-07-31 10:40:16
0
Roman khan :
u tube or tik tak pa jo program ap live kr rahy ho is sy Jo nafa ap KO mil Raha hai is Ka Kia hukam hai.
2026-08-01 14:34:49
1
ƝÅVĔĔĎ ĞŮĹĹ ²⁴⁷ :
Assalamu Alaikum Maulana Sahab Hukumat ke bare mein Kuchh bolo Jo Bank se paise uthata hai i m f se yah Shuddh Nahin Hai
2026-08-01 17:54:11
0
Abull Gafar Mallah 179 :
2026-07-16 13:51:55
2
M Khalid :
اللہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-07-17 11:37:00
3
𝓐𝓼𝓲𝓶 :
اللہ الکبر
2026-07-16 06:07:21
4
Ismail Khan :
اسلامی بینگ اور میزان بینک میں پیسہ رکھتے ہیں وہاں سے منافع لیتے ہیں نہیں بھائی وہ سود نہیں ہے مفتی تقی عثمانی صاحب اور دیوبند علماء کا فتوی وہ حلال ہے
2026-07-17 12:31:14
1
khan :
AP Kiya istmal karte him
2026-07-16 17:04:47
2
janan :
تہ چئ نٹ استعمالوے ایڈی دے او چینل چلوے نو دا پیکج نہ بغیر ھو نہ چلیگی نو تہ یہ سنگہ چلوے،😜
2026-07-17 14:00:41
2
Muzamil Tahir :
To phir ap sary molvi mil kr bank band krwa de. Kue nai krwatay
2026-07-17 06:49:49
2
Ubed Rehman Shaikh :
سر میزان بینک میں پیسے رکھنا جائز ہے کہتے ہیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب فتوی ہے یہ رہنمائی کریں
2026-07-23 07:02:15
1
*𝒁𝓔𝕊𝕳𝓐𝗡*💫 :
مطلب ہم نے اپنی سیونگ جاز کیش میں رکھی ہوئی ہے تو وہ تو ہماری ضرورت ہے ہم نے تو اس وجہ سے رکھتے ہیں کہ چلو کچھ پیسہ جمع بھی ہو جائے اور محفوظ بھی رہتا ہے تو کبھی ایمرجنسی کے وقت نکلوا لیتا ہے
ہم نے ان کو تھوڑی کہا ہے کہ آپ فری منٹ لگا دیں
وہ بھی فری نہیں دیتے روزانہ کے 2 3 روپے کاٹتے ہیں
2026-07-17 09:03:47
2
Muhammad Ahsan luck816 :
نبردو
2026-07-16 13:39:52
2
pardesi :
السلام علیکم مولانا صاحب ہمارا ایک سوال ہے ہم ادھر سعودی عرب میں رہتے ہوں اور یہاں لاٹری ہو رہا ہے 100 ریال کا پرفیوم خریدیں پھر ٹوکن جمع کریں ٹوکن میں سے یعنی ہزار د ہزار 2000 نکلتے ہیں یہ جائز ہے یا ناجائز
2026-07-22 13:31:16
0
ƝÅVĔĔĎ ĞŮĹĹ ²⁴⁷ :
Maulana Sahab Pakistan Hukumat suit per hai log Majburi se Sut karta hai
2026-08-01 17:55:07
0
khan :
ماشاءاللہ
2026-07-31 13:54:25
0
Gulam jee :
💓💓💓
2026-08-01 09:57:39
0
Laeeq jamal :
قرضے کے زمرے میں نہیں اتے مفتی صاحب بھی اپنے ہی پیسے ہوتے ہیں جب چاہے جس ٹائم چاہے نکلوا
2026-08-02 15:21:28
0
Talib Jan@320 :
صارفین تو نہی مانگتے وہ اپنی طرف سے دیتے ہے اس بارے میں کیا خیال ہے
2026-07-31 14:52:24
0
♥️شعیب سائیں👉🔥💯 :
مفتی صاحب السلام علیکم
مفتی صاحب میرے پاس ایک کمیونیکیشن کا شاپ ہے
اور میں
اکاؤنٹ میں پیسے ڈپوزٹ پہ کرتا ہوں اکاؤنٹ سے پیسے و ڈرا پہ کرتا ہوں میرے خیال سے یہ تو فری منٹ نہیں ملتے ہیں وہ تو کب سے بند ہیں اپ کا مقصد یہ ہے کہ فری منٹس ملیں گے وہ سود میں شمار ہوتے ہیں ٹھیک ہے
2026-08-01 21:30:41
0
Humair Kamboh :
جو پیسے ہم نے ان کے اکاؤنٹ میں رکھے ہیں ان کو بھی تو فائدہ ہی ہو رہا ہے نقصان تو نہیں ہو رہا
2026-08-01 17:19:35
0
nizar king :
MashAllah
2026-07-23 01:23:28
0
To see more videos from user @arshidkh123, please go to the Tikwm
homepage.