@vintage_vibes48: جب کسی کی یاد ستائے اور ہاتھ خود بخود فون کی طرف بڑھے، تو ٹھہر جاؤ۔ یاد رکھو، تمہیں جو چیز یاد آرہی ہے وہ اصل شخص نہیں، بلکہ تمہارے دل نے جو تصویر بنا رکھی ہے وہ یاد آرہی ہے۔ جیسے پرانی فلم کا کوئی یادگار سین ،حقیقت میں وہ لمحہ گزر چکا، وہ جذبات ختم ہو چکے، بس یاد ہی باقی ہے۔ اس فرق کو سمجھو تو درد کم ہو جاتا ہے، کیونکہ تم کسی موجودہ انسان کو نہیں، اپنے خیال میں بنے ایک نقشے کو یاد کر رہے ہو #poetry #vintage_vibes