@bezuban_dard: سب سے سخت ترین تنہائی وہ نہیں ہے جو آپ کو دیواروں کے درمیان قید کر دیتی ہے بلکہ وہ آپ کے ایسے لوگوں کے ساتھ ہونے میں ہے جو آپ کے احساس کو نہیں سمجھتے اور آپ کی عقل کو نہیں جانتے آپ خود کو ایسے انسانوں کے درمیان پاتے ہیں جن کی روحیں آپ کے کمرے کی ان دیواروں سے بھی زیادہ بہری ہیں جو آپ کی تنہائی کو سمیٹے ہوئے ہیں #poetry #vintage_vibes