@imrsdmnr68: بیٹے جب جوان ہوتے ہیں، تو ان کے لہجے میں شرارتوں کی جگہ سنجیدگی اور خاموشی لے لیتی ہے۔ وہ اپنی تھکن، اپنی پریشانیاں اور اپنے آنسو کسی کو نہیں دکھاتے۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے کندھوں پر پورے گھر کا مان اور سکون ٹکا ہوا ہے#foryou #viral #deepthoughts