@markwood359: آج پولیس کانسٹیبل شہید بخت بلند کو ان کے آبائی گاؤں وادی لقمان بانڈہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ کے موقع پر فضا سوگوار تھی اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔ شہید بخت بلند نے ملک و قوم کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔ ہم ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔#💔🥹