@husnehaqqania01: افغانستان سے تعلق رکھنے والے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے دورۂ حدیث کے طالبِ علم عبدالرحمن بن حمداللہ کی نمازِ جنازہ جامعہ حقانیہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا راشد الحق سمیع صاحب ، جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی امیر مولانا عبد الحق ثانی صاحب ، اور صاحبزادہ مولانا سلمان الحق حقانی صاحب مولانا عرفان الحق حقانی صاحب ، مولانا لقمان الحق حقانی صاحب مولانا بلال الحق مکی صاحب اور نمازہ جنازہ شیخ الحدیث ،حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب ادا کیا ، اور جامعہ کے دیگر اساتذۂ کرام، اور طلبۂ کرام اور نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ان کا شھادت قبول فرمائے اور والدین بھائی اور بہنوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین#plizzz_viral_video🙏🙏🙏foryeu #جامعہ_دارالعلوم_حقانیہ_اکوڑہ_ #plizzz_viral_vid🙏🙏🙏camant @جامعہ دارالعلوم حقانیہ