@broken120988: مجھے اُن اذیتوں سے نکال دے مولیٰ جو مجھے پریشان کرتی ہیں… 💔 میرے دل کے اُن دکھوں کو بھی ختم کر دے جو میں کسی کو بتا نہیں پاتی، میری خاموشیوں کو سمجھ لے، میری تھکی ہوئی روح کو سکون عطا فرما، اور میری زندگی میں آسانیوں کے دروازے کھول دے۔ 🤲✨ #fypシ #sadvideo💔 #urdupoetry #urdustatus #broken120988