@feedii381: میں وہ سب یاد رکھتا ہوں جو لوگ کہہ کر بھول جاتے ہیں... شاید اسی لیے میں پہلے جیسانہیں رہا۔ کچھ لفظ ایسے ہوتے ہیں جو صرف کانوں تک نہیں بلکہ دل تک پہنچ جاتے ہیں۔ لوگ غصے میں، مذاق میں یا بے پروائی سے بہت کچھ کہہ جاتے ہیں اور پھر اگلے ہی لمحے بھول بھی جاتے ہیں، مگر ہر دل بھولنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ مجھے آج بھی یاد ہیں وہ وعدے جو پورے نہ ہوئے، وہ باتیں جو دل کو چیر گئیں، اور وہ لمحے جن میں اپنوں نے اپنا ہونا ثابت کرنے کے بجائے اجنبیت کا احساس دلایا۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ معافی مانگ لینے سے سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر بعض اوقات زخم بھر جاتے ہیں، نشان نہیں۔ میں ناراض نہیں ہوں کسی سے، بس اب پہلے جیسا یقین نہیں رہا۔ کیونکہ جو لوگ کہہ کر بھول جاتے ہیں، وہ نہیں جانتے کہ کچھ لوگ سن کر عمر بھر یاد رکھتے ہیں...! 🫠🤌 🥀❤️🥀 #foryoupage❤️❤️ #Plzzzzrepostmyvideos🙏🙏🙏 #plzzzunfreez🙏my

Feedii‼️
Feedii‼️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 06:59:34 GMT
1418
123
2
9

Music

Download

Comments

aesthetickurii8
Itx Mahi...🥀💞 :
send caption plzz
2026-07-16 07:42:02
1
To see more videos from user @feedii381, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About